Daily Archives: May 12, 2017

لدھیوالہ وڑائچ شب برات کے موقعہ پر چوکی لدھیوالہ وڑائچ کے آگے ایکسائز والوں کا وحید محرر کے ساتھ ملی بگھت سے ناکہ عوام پریشان

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار) کے محرر وحید کی محکمہ ایکسائز والوں کے ساتھ ملی بگھت ناکہ لگا کر 100سے زائد گاڑیاں بند کر دی تفصیلات کے مطابق شب برات کے موقعہ پر شب برات اکھٹی کرنے کے لئے محرر وحید نے۔۔۔۔۔

سعید احمد مجددی کے 15ویں عرس کی تقریبات کا آغاز سراج العارفین محمد سعید نے نسبت مجددیہ کافیض دنیا کے کونے کونے میں پہنچا یا

گوجرانوالہ (سہیل عباس جٹ سے )عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام علامہ محمد سعید احمد مجددی کے 15ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ۔ اس موقع پر ڈاکٹر طاہر رضا بخاری ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف نے۔۔۔۔۔

حضرت لال شہباز قلندرؒ کے سالانہ عرس پر اضافی رش کے پیش نظر تین سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ :خواجہ سعد رفیق

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ریلوےز نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر اضافی رش کے پیش ِ نظر لاہور اور فیصل آباد سے تین سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر۔۔۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف آج سرگودھا میں جلسہ کریگی ، تیاریاں جاری

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف آج سرگودھا میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آج سرگودھا میں جلسے کریگی جس سے عمران خان اور پارٹی کے دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔جلسے کی۔۔۔۔۔

تیسراٹیسٹ:اظہر علی کی سنچری،پاکستان ٹیم 376 رنز پر آؤٹ کپتان مصباح الحق اورسرفراز احمد کی نصف سنچریاں ،دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے بغیر کسی نقصان کے 14 رنز بنا لیے۔

ڈومنیکا:(وائس آف سوسائٹی نیوز) ڈومنیکا ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 376 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی،اظہر علی نے 127 رنز کی شاندار اننگز کھیلی،دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے بغیر کسی نقصان کے 14 رنز بنا۔۔۔۔۔

وزیر اعظم محمد نواز شریف سرکاری دورے پر چین روانہ چاروں وزرائے اعلیٰ بھی دورے میں نواز شریف کے ساتھ ہیں ، بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت بھی کریں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کریں گے جو عالمی تعاون کے حوالے سے 14 اور 15 مئی کو منعقد۔۔۔۔۔