Daily Archives: May 9, 2017

پولیس نے طلبا اور ڈانس پارٹیوں کو منشیات سپلا ئی کرنیوالا گرفتار کر لیا افغان ملزم سے 1150گرام چرس اور نشہ آور گولیاں برآمد ، مقدمہ درج

اسلام آباد(وائس آف سوسائٹی نیوز) پو لیس نے تعلیمی اداروں کے طلبا ء اور ڈانس پارٹیوں میں منشیات فروخت کر نے وا لے ایک افغا ن منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس سے 1150 گرام چرس اور نشہ آور گولیاں۔۔۔۔۔

شجاع آباد:ساس سسر کا بہو پر تشدد،انگلیاں توڑ دیں سمیرا میکے میں مقیم تھی ،کوثر اور رمضان نے ساتھ لے جانے کی کوشش کی

شجاع آباد( وائس آف سوسائٹی نیوز) بستی شوالا میں ساس سسر کا بہو پر ڈنڈوں سے مبینہ تشدد، ہاتھ کی انگلیاں توڑ دیں بستی شوالا کی رہائشی سمیرا کی 2 ماہ قبل کبیروالا کے رضوان سے شادی ہوئی لیکن شادی۔۔۔۔۔

رشوت لینے پر تھانہ چوہنگ کے سب انسپکٹر کو 3سال قید

اینٹی کرپشن عدالت کے جج محمد قاسم نے تھانہ چوہنگ کے سب انسپکٹر کو رشوت لینے پر 3سال قید اورایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ لاہور(کورٹ رپورٹر) اینٹی کرپشن عدالت کے جج محمد قاسم نے تھانہ چوہنگ کے۔۔۔۔۔

بھٹہ مزدور کی بیٹی اغوا کو کر لیا گیا

تھانہ لدھیوالہ کے علاقہ بھکڑے والی میں سنی مسیح ،صابر مسیح،پطرس مسیح وغیرہ ساتھیوں کے ہمراہ ارشد وڑائچ کے بھٹہ خشت سے محنت کش لطیف کی بیٹی (آ) کو اغوا کر کے لے گئے لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار) تھانہ لدھیوالہ کے۔۔۔۔۔

شب برأت:شہر میں پھیونیوں اور مٹھائی کی فروخت میں اضافہ شب برأت کی آمد پرشہر میں پھیونیوں اور مٹھائی کی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔شب برأت کے موقع پر شہری مٹھائی اور پھیونیاں اپنی بیٹیوں کے گھروں میں پہنچاتے ہیں

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) شب برأت کی آمد پرشہر میں پھیونیوں اور مٹھائی کی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔شب برأت کے موقع پر شہری مٹھائی اور پھیونیاں اپنی بیٹیوں کے گھروں میں پہنچاتے ہیں جس کے قریب آتے ہی نہ صرف اس کی۔۔۔۔۔

جنا ح روڈ پولیس نے شہزادو گینگ کے 4ارکان گرفتار کرلئے شہزاد،فیصل وغیرہ سے 4موٹر سائیکل، 4پستول اورد یگر سامان برآمد کر لیاگیا

گوجرانوالہ(وائس آف سوسائٹی نیوز) جنا ح روڈ پولیس نے راہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب شہزاد عرف شہزادو گینگ کے 4ارکان گرفتار کر کے 4موٹر سائیکل، 4پستول اورد یگر سامان برآمد کر لیا۔ گرفتارہونیوالے ملزمان میں سرغنہ شہزاد سکنہ علی۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ نادرا سنٹر کا جنریٹر خراب،شہری گرمی سے نڈھال سنٹر میں خواتین کیلئے بیٹھنے کا انتظام ہے اور نہ ہی پینے کا پانی میسر ہے

گوجرانوالہ (وائس آف سوسائٹی نیوز) گوجرانوالہ کے نادرا سنٹر کا جنریٹر خراب ہوگیا گرمی سے نڈھال خواتین انتظامیہ کو کوسنے لگیں شدید گرمی میں خواتین کیلئے بیٹھنے کا انتظام ہے اور نہ ہی پینے کا پانی میسر ہے سنٹر پر۔۔۔۔۔

فرانسیسیوں نے نیا صدر چن لیا

پیرس (ویب ڈیسک) فرانس کے صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے کی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، غیر حتمی نتائج کے مطابق ایمانوئل مکرون کو حریف مارین لی پین کیخلاف واضح برتری حاصل ہوگئی، ان کی جیت کے۔۔۔۔۔

دس ارب کا دعویٰ؛عمران خان کونوٹس بھجوادیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے پاناما لیکس سے پیچھے ہٹنے کیلئے دس ارب روپے کی پیش کش کے الزام پر عمران خان کو ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے خواجہ حارث ایڈووکیٹ کی توسط سے عمران۔۔۔۔۔

میری اور میرے ساتھیوں کی جان کو خطرہ ہے: چیئرمین پیمرا

چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے کہا ہے کہ پیمرا ملازمین اور ان کے خاندانوں کی جان کو خطرہ ہے، وزیر اعظم، آرمی چیف اور سپریم کورٹ فوری نوٹس لیں۔ اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئرمین ابصار۔۔۔۔۔