Daily Archives: May 8, 2017

شب برات بخشش ومغفرت کی رات

شعبان المعظم کی پندرہویں رات کو”شب براء ت کہاجاتاہے۔شب کے معنی رات اوربراء ت کے معنی چھٹکارے کے ہیں اس رات میں اللہ رب العزت قبیلہ بنی کلب کی بکریوں کے بالوں کی تعدادسے زیادہ گناہ گاروں کی بخشش فرماتاہے۔۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ کی چوکی کا محرر وحید کرپشن کا بے تاج بادشاہ بن گیا منشیات فروشوں کی سرپرستی کے ساتھ ساتھ گھروں تک رسائی بھی ہے ۔دوپہر کا کھانا بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے گھروں میں بیٹھ کر کھا یا جاتا ہے

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار چوہدری فیاض سے )کی چوکی میں عرصہ دو سال سے تعینات محرر وحید کرپشن کا بے تاج بادشاہ بن گیا سیاسی اثر ثوح سے سانپ بن کر بیٹھنے والے محرر وحید نے اہلہ علاقہ کا جینا۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ سامان آتش بازی کی فروخت عروج پرپہنچ گئی شب برا ت کی آمد کے ساتھ ہی آتش با زی کے ساما ن کی فرو خت کا د ھند ہ عروج پر پہنچ گیا

گوجرانولہ (چوہدری محمد یاسین مہر سے )جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے ۔پٹا خے اور د یگر سامان دوکاندار بڑ ی تعداد میں فروخت کر رہے ہیں جسکی وجہ سے شہر یو ں کی نیندیں حرام۔۔۔۔۔

گندم خریداری مرکز قائدآباد پر ووڈیروں کا راج,کاشتکارریلیف کو ترس گئے بندیال سے زیادہ اراضی کے باوجود موضع اترا کا کوٹہ پونے 6ہزار بوری کم‘نادہندگان کو بھی باردانہ جاری کسانوں کی وزیراعلیٰ کو رپورٹ

قائدآباد(وائس آف سوسائٹی نیوز)تحصیل صدر کسان بورڈ خالد محمود اتراء ‘ رہنمائوں شاہ فہد ‘حفیظ الرحمان ‘محمد شیر نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈویژنل کمشنر کو تحریری رپورٹ میں بتایا ہے کہ گندم خریداری مرکزقائدآباد پر حکومتی پالیسی کے برعکس۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ سنوکر کلبوں میں کھیل کے نام پر جواء عروج پر پہنچ گیا سیکڑوں طلباء اپنے تعلیمی اداروں میں جانے کی بجائے سنوکر کلبوں کا رخ کرنے لگے

گوجرانوالہ(سہیل عباس سے )سنوکر کلبوں میں کھیل کے نام پر جواء عروج پر پہنچ گیا۔ سیکڑوں طلباء اپنے تعلیمی اداروں میں جانے کی بجائے سنوکر کلبوں کا رخ کرنے لگے ، ۔ضلعی انتظامیہ کی غفلت کے باعث سیکڑوں طلباء اور۔۔۔۔۔

چوردروازے سے سیاست نہیں کروں گی :فردوس عاشق

سیالکوٹ(وائس آف سوسائٹی نیوز)سابق وفاقی وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی یتیم ہوں ،نہ ہی چوردروازے سے سیاست کروں گی،پارٹی قیادت کے ساتھ تحفظا ت ہیں جو انکو ملکر ہی بتاؤں گی،بلاول بھٹو کی قیادت۔۔۔۔۔

پشاور میں دو دھماکے ، سی ٹی ڈی کے تین اہلکار زخمی پہلا دھماکہ چمکنی میں سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب ہوا ، تین اہلکار معمولی زخمی ہوئے ، شمشتو میں سرکاری سکول کے باہر نصب بم پھٹ گیا ، ایک ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور (وائس آف سوسائٹی نیوز ) پشاور میں چمکنی کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکے سے تین اہلکار زخمی ہوگئے ۔ خٹکو پل کے قریب سی ٹی ڈی کی گاڑی کے گزرتے ہی اچانک زوردار۔۔۔۔۔

حضرت علامہ صاحبزادہ پیر سید نصیر الدین نصیر ؒ ایک عظیم ہستی ہیں

حضرت علامہ صاحبزادہ پیر سید نصیر الدین نصیر ؒ کسی تعارف کے محتاج نہیں آپ شہنشاہ ولائیت تاجدارہ گولڑہ پیر طریقت ،رہبر شریعت۔ حضرت پیر سید مہر علی شاہ صاحب کے نبیرہ ہیں ،پیر سید نصیر الدین نصیر ؒ وہ۔۔۔۔۔

ساہیوا ل سٹی سرکل منشیات فروشوں کے لئے جنت بن گیا

ساہیوال (وائس آف سوسائٹی نیوز) ساہیوال سٹی سرکل منشیات فروشوں کے لئے جنت بن گیا۔ پولیس کی روک توک نہ ہونے پر منشیات فروشوں نےکرسچن کالونی میں لوٹ سیل لگا دی۔سکرین پر نظرآنے والے یہ مناظر کرسچن کالونی کربلا روڈ۔۔۔۔۔