امام المسلمین ،مجدد گولڑوی اعلیٰ حضرت سیدنا پیر مہر علی شاہ ؒ کی شان مبارک

مرزا قادیانی نے جب لاہورمناظرے سے راہ فرار اختیار کی تو پھر قادیانی جماعت تمام تر کو ششوں کے باو جود مرزا قادیانی کو لاہور لانے میں ناکام ہو گئے کیونکہ مرزا قادیانی نے صاف صاف کہ دیا تھا کہ میں کسی قیمت پر بھی لاہور آنے کو تیار نہیں ہوں کیونکہ مولوی لوگ مجھے دعٰوی نبوت میں کازب ثابت کرنے کے بہانے قتل کرانا چاہتے ہیں تو پھر اس جماعت کے ایک وفد نے اعلیٰ حضرت مجدد گولڑویؓ کی خدمت میں حاضر ہو کر کہا کہ آپ مرزا قادیانی کے ساتھ مباہلہ کریں)لولہے لنگڑے لائے جاتے ہیں آپ اور مرزا صاحب دعا کریں جسکی دعا سے وہ ٹھیک ہو جاتے ہیں وہ حق پہ ہیں )اس پر اعلیٰ حضرت مجدد گولڑویؓ نے فرمایا کہ مرزا قادیانی سے کہ دو اگر مردے بھی زندہ کرنے ہوں تو آجائے میں حاضر ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *