Monthly Archives: May 2017

اللہ تعالیٰ کی قدرت، بچے نے پیدا ہوتے ہی چلنا شروع کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) اللہ تعالیٰ نے انسان کو دنیا کے تمام جانداروں پر فوقیت دے رکھی ہے۔ انسان اپنے علم کی بدولت اشرف المخلوقات کے درجے تک پہنچ چکا ہے۔ پہاڑوں کی چوٹیاں اور سمندروں کی گہرائیاں اس کے دسترس۔۔۔۔۔

مجسٹریٹ نے سوشل میڈیا پرفوج اور حکمرانوں کے خلاف پیغامات اپ لوڈ کرنے والے ملزم کے گھر چھاپہ مارنے کی اجازت دے دی

لاہور(وائس آف سوسائٹی نیوز)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے فیس بک پر پاک فوج اور حکمرانوں کے خلاف پیغامات اپ لوڈ کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کے گھر پر چھاپہ مارنے کی اجازت دے دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ فاروق اعظم۔۔۔۔۔

کراچی :لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا کے الیکڑک دفتر پر دھاوا ، چوکی جلا دی شہریوں نے احتجاج کے دوران دفتر کو بھی آگ لگا دی ، احتجاج کے دوران سڑک بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

کراچی (وائس آف سوسائٹی نیوز) کراچی کے شہریوں نے بجلی کی دہائی دیتے ہوئے کے الیکٹرک کے دفتر پر دھاوا بول دیا ، پتھراؤ کیا اور چوکی کو آگ لگا دی ۔ رات گئے شہری مختلف شاہراہوں پر احتجاج کرتے۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی پر حملے کرنے کے الزام میں پیر عید گاہ شریف کے بیٹے ساتھیوں سمیت گرفتار

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز ) سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی پر حملے کرنے کے الزام میں پیر عید گاہ شریف کے بیٹے کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے انسداد دہشت گردی کورٹ سے 20دن کا جسمانی ریمانڈ۔۔۔۔۔

رمضان المبارک کی آمد ، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر کوہاٹ جیل سےمعمولی مقدمات میں ملوث متعدد قیدی رہا

کوہاٹ(وائس آف سوسائٹی نیوز)کوہاٹ جیل میں رمضان المبارک کی آمد کے سلسلے میں کیمپ کورٹ کے انعقاد کے دوران معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث متعدد قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحیٰ آفریدی کے۔۔۔۔۔

رمضان نشریات ہدایات نامے کی خلاف ورزی، جیو سمیت 3چینلز کو پیمرا کے نوٹسز، 3 دن میں جواب طلب کرلیا

اسلام آباد(وائس آف سوسائٹی نیوز) رمضان المبارک نشریات پر پیمرا کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامہ کی خلاف ورزی پر جیو انٹرنٹینمنٹ، سندھ ٹی وی اور کے ٹی این کو اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری کردئیے ہیں اور مذکورہ۔۔۔۔۔

فرائض میں غفلت ، ایس ڈی او واسااور اوور سیئر کو شو کاز نو ٹس غفلت اور کو تاہی برتنے والو ں کو ہر گز نہیں چھوڑا جائے گا،چیئرمین واسا نواز چوہان

گوجرانوالہ(وائس آف سوسائٹی نیوز)چیئرمین واسا حاجی نواز چوہان نے فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ڈی او واسا عباس باجوہ اور اوور سیئر راحیل کو شو کاز نو ٹس جاری کردئیے ۔ چیئرمین واسا اہلیان علاقہ کی شکایات پر نوشہرہ۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ :شیخوپورہ روڈ ، بس ٹرک میں تصادم ، 3 جاں بحق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، 5 افراد شدید زخمی ، ریسکیو نے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا

گوجرانوالہ (وائس آف سوسائٹی  نیوز ) شیخوپورہ روڈ پر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 شدید زخمی ہوگئے ۔ وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق حادثہ بس اور ٹرک ڈرائیورز کی۔۔۔۔۔

عالم چوک چوکی انچارج غلام مرتضیٰ گھمن کے کار خاص پرائیوٹ گن مین نے عوام کا جینا محال کر دیا چوکی انچارج کا گن مین عابد بٹ ذاتی مفاد کی خاطرعوام کو کئی کئی گھنٹے دھوپ میں ذلیل خوار کرتا ہے چوکی انچارج سے ملوانے کے لئے عوام سے نذرانہ وصول کرتا ہے نذرانہ نہ دینے والوں کی تذلیل کی جاتی ہے

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار)دبنگ پولیس آفیسر چوکی انچارج عالم چوک چوکی غلام مرتضیٰ گھمن جو کہ حال ہی میں چوکی عالم چوک میں تعینات ہوا ہے اُس کا کار خاص پرائیوٹ گن مین عابد بٹ جو کہ نہایت ہی بد۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ غیر معیاری کھانوں کی فروخت،امراض پھیلنے لگے ہوٹلوں پرکھانوں میں مضرصحت گوشت اور ناقص گھی کا استعمال سر عام کیا جاتا ہے

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار)ہوٹلوں پر صفائی کے ناقص انتظامات غیر معیاری کھانوں سے شہری بیمار ہونے  لگے ۔تفصیلات کے مطا بق لدھیوالہ وڑائچ  میں ڈھابہ ہو ٹلو ں پر مضر صحت گو شت ونا قص گھی کے استعمال سے کھا۔۔۔۔۔