Daily Archives: April 20, 2017

رانا ثنا اللہ کا عمران خان کو اپنی شاگردی میں لینے کا اعلان

دھرنا سیاست کرنے والوں کا جنازہ نکل گیا ، عدالتی فیصلہ احتجاج اور دھرنوں کی سیاست کے خلاف آیا :صوبائی وزیر قانون لاہور (وائس آف سوسائٹی نیوز) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وہ عمران خان۔۔۔۔۔

شیخ رشید کو ساٹھ دن حکومت پر تنقید کا حق مل گیا

دو ججوں نے میرے حق میں فیصلہ دیا ، اب مزید دو ماہ تک حکومت پر تنقید کا موقع ملے گا :سربراہ عوامی مسلم لیگ راولپنڈی (دنیا نیوزوائس آف سوسائٹی نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد۔۔۔۔۔

مختلف شہروں میں ن لیگ کے کارکنوں کا جشن

پاناما کیس کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد ن لیگ کے کارکنوں نے مختلف شہروں میں جشن منایا۔ لاہور، ملتان، فیصل آباد، سیالکوٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، حیدر آباد، نواب شاہ سمیت کئی شہروں میں ن لیگ۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ میں نا جائز تجاوزات کی بھرمارسکول آنے جانے والے بچوں کے والدین ٹریفک کی وجہ سے پریشان

لدھیوالہ وڑائچ(کرامت بشیر نوری سے ) میں نا جائز تجاوزات کی بھرمارسکول آنے جانے والے بچوں کے والدین ٹریفک حادثات کی وجہ سے پریشان ناجائز تجاوزات کی وجہ سے آئے روز حادثات بڑھ گئے ہیں  میونسپل کمیٹی لدھیوالہ وڑائچ کے۔۔۔۔۔

شارٹ سرکٹ کے باعث دکان میں آگ لگ گئی پسرور روڈ چوک میں واقع شاپنگ بیگ کی دکان کی تیسری منزل پرشارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی

ڈسکہ(کرامت بشیر سے   ) پسرور روڈ چوک میں واقع شاپنگ بیگ کی دکان کی تیسری منزل پرشارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی اور وہاں پر موجود شاپنگ بیگ ودیگر سامان کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈعملہ۔۔۔۔۔

پاناما کا فیصلہ، عمران خان کا نیا مطالبہ

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا، کہتے ہیں اس بغیر تحقیقاتی ٹیم کام نہیں کرسکتی، ججز نے نواز شریف کو صادق اور امین قرار نہیں دیا۔ پاکستان تحریک۔۔۔۔۔

پیپلزپارٹی پارلینٹیرینز کے چئیرمین آصف زرداری نے نوازشریف سے استعفی کامطالبہ کردیا

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز) پانامہ فیصلے کے بعد پیپلزپارٹی پارلینٹیرینز کے چئیرمین آصف زرداری نے نوازشریف سے استعفی کامطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ پریس کانفرنس کرتےہوئے آصف زرداری کاکہناتھاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے۔۔۔۔۔

وزیراعظم بال بال بچ گئے، سپریم کورٹ کا پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے 6 رکنی جے آئی ٹی بنانے، وزیراعظم ، حسن نواز اور حسین نواز کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(وائس آف سوسائٹی نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے دنیا بھر میں ہنگامہ برپاکرنیوالے پانامالیکس کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کیلئے 6 رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے اور وزیراعظم، حسن نواز۔۔۔۔۔

عدالتی فیصلے پر مریم نواز کا پہلا ردعمل

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف کا پاناما کیس پر عدالتی فیصلہ سننے کے بعد پہلا رد عمل سامنے آگیا، ٹویٹر پیغام میں اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے میاں نواز شریف کو مبارکباد۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شہبازشریف کی وزیر اعظم نوازشریف کو گلے لگاکر مبارکباد

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز) پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے گلے لگا کر وزیر اعظم نوازشریف کو مبارکباد دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ کی جانب۔۔۔۔۔