Daily Archives: April 19, 2017

گوجرانوالہ گیپکو کے ایڈیشنل ڈپٹی منیجرکو کرپش کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

گوجرانوالہ(چوہدری محمد یاسین مہر سے )گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو)کے ایڈیشنل ڈپٹی منیجر کو ایک کروڑ روپے سے زائد کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق نیب نے گوجرانوالہ میں کارروائی کر کے گیپکو۔۔۔۔۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

پاناما فیصلے سے پہلے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھنے میں آیا، ٹریڈنگ کے دوران100 انڈیکس میں 800 سے زائدپوائنٹس کمی ہوئی لیکن بعد میں انڈیکس بہتری کی طرف گامزن ہوگیا۔پاکستانی شیئرز بازار میں۔۔۔۔۔

ڈنمارک؛ خطروں کے کھلاڑی کاانوکھا کارنامہ

یوں تو خطروں سے کھیلنے کا شوق بہت سے لوگوں کو ہوتا ہے تاہم ڈنمارک سے تعلق رکھنے والا یہ سرپھرا تو سب سے الگ ہے جس نے کائٹ بورڈنگ کا ایسا انداز اپنایا کہ گنیز ورلڈ ریکارڈ ہی قائم۔۔۔۔۔

گرمی بڑھتے ہی برف کی مانگ میں اضافہ

گرمی بڑھتے ہی برف کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے اورلوڈشیڈنگ سے متاثر گھریلو صارفین نے برف خریدنے کیلئے مارکیٹ کا لاہور(نیوزرپورٹر)گرمی بڑھتے ہی برف کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے اورلوڈشیڈنگ سے متاثر گھریلو صارفین۔۔۔۔۔

وارڈنزکامزدورپرتشدد‘ریڑھی بانوں کاروڈبلاک کرکے احتجاج میکلوڈ روڈ ٹریفک کیلئے بند، وارڈنز کے خلاف نعرے ،فوری کارروائی کامطالبہ

لاہور(وائس آف سوسائٹی نیوز)میکلوڈ روڈ پر وارڈنز کی جانب سے مزدور کو تشدد کا نشانہ بنانے پر مزدوروں اور ریڑھی بانوں نے روڈ بلاک کرکے شدید احتجاج کیا۔ میکلوڈروڈ پر تعینات وارڈنز نے مزدور کو تشدد کا نشانہ بنایا تو۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ میں نہرپرشہریوں کارش بچے بھی ڈبکیاں لگاتے رہے

بجلی کی بندش سے ستائے شہریوں نے نہر کا رخ کر لیا ،بچوں نے ٹھنڈے پانی میں خوب ڈبکیاں لگائیں اور گرمی کی تپش بجھائی… گوجرانوالہ (چوہدری محمد یاسین مہر سے ) بجلی کی بندش سے ستائے شہریوں نے نہر۔۔۔۔۔

پنجاب پولیس کی یونیفارم ایک بار پھر تبدیل کیے جانے کا امکان

لاہور(وائس آف سوسائٹی نیوز) پنجاب پولیس کی یونیفارم ایک بار پھر تبدیل کیے جانے کا امکان ہے جس کا فیصلہ شہبازشریف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کی یونیفارم ایک بار پھر تبدیل کیے جانے کا امکان ہے اور۔۔۔۔۔

رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی: عابد شیرعلی

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے سینٹ میںکہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے۔انہوں نے امید۔۔۔۔۔

گوجر خان میں نوجوان نے غیر ت کے نام پر 3دوستوں کو قتل کر دیا

گوجرخان (وائس آف سوسائٹی نیوز) گوجرخان میں نوجوان نے فائرنگ کر کے دوستوں کو قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان کے علاقے وارڈ نمبر 11میں شبہاز نامی ملزم نے غیرت کے نام پر 3دوستوں کو قتل کر دیا۔۔۔۔۔

دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ ، 23افراد گرفتار مہرگروپ اور رانا افتخار کھاری گروپ میں 8سال سے دشمنی چلی آ رہی ہے

گوجرانوالہ(احسن اقبال سے ) دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ ،فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھا ،23افراد کوگرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ فیروزوالہ کے علاقہ جھنگی میں مہرگروپ اور رانا افتخار کھاری گروپ میں 8سال سے دشمنی چلی آ رہی۔۔۔۔۔