Daily Archives: April 13, 2017

لاڑکانہ میں پولیس اہلکار آپس میں ہی لڑپڑے، فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق

لاڑکانہ (وائس آف سوسائٹی نیوز) نواحی گاؤں بٹرا میں ضلعی کونسل کے ضمنی الیکشن کے دوران ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران نے آپس جھگڑ کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق۔۔۔۔۔

کلبھوشن یادیو کی سزا کے بعد بھارت کا پہلا وار

لاہور(وائس آف سوسائٹی نیوز) دریائے چناب میں پانی کی مقدار میں مزید دو ہزار کیوسک کی کمی ہوگئی ہے، سندھ طاس معاہدہ کے تحت بھارت نے دریائے چناب میں55ہزار کیوسک پانی چھوڑنے کی بجائے اس پانی کو مقبوضہ کشمیر میں۔۔۔۔۔

لاہور :گریٹر اقبال پارک کے ڈائریکٹر جاوید حامد فائرنگ سے زخمی

جاوید حامد پر آفس جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ، ٹانگوں پر دو گولیاں لگیں ، سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا لاہور میں سرکلر روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، گریٹر اقبال پارک کے ڈائریکٹر جاوید۔۔۔۔۔

حکومت کا موٹروے پولیس میں ہزاروں کی تعداد میں بھرتیوں کا فیصلہ

وزیراعظم کی منظوری کے بعد 3 ہزار اسامیوں کا اشتہار دیا جائے گا جس میں جونیئر پیٹرولنگ آفیسر، پیٹرولنگ آفیسر اور سینئر پیٹرولنگ آفیسر کے عہدوں پر بھرتیاں کی جائیں گی حکومت نے موٹروے پولیس میں ہزاروں کی تعداد میں۔۔۔۔۔

لڑکی بن کر پیپرز لیک آئوٹ کرنے والا ملزم جیل روانہ

ملزم عارف خان فیس بک پر سعدیہ کوثر کے نام سے سی ایس ایس کے پرچے اپ لوڈ کرتا تھا ، آئندہ سماعت پر چالان جمع کرانے کی ہدایت اسلام آباد کی عدالت نے سوشل میڈیا پر لڑکی بن کر۔۔۔۔۔

تونسہ :سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 3 دہشتگرد جہنم واصل سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں کارروائی کے دوران اسلحے اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا گیا

تونسہ (وائس آف سوسائٹی نیوز ) ملک کے مختلف حصوں میں آپریشن ردالفساد جاری ، سیکورٹی فورسز نے تربت میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی ۔ جنوبی وزیرستان اور اپر دیرمیں کارروائیوں کے دوران اسلحہ ، گولہ بارود۔۔۔۔۔

گجرات ظالم قاتل نے اپنی سگی بہن ،سگی خالہ اسکی بیٹی اوربیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

گجرات ( وائس آف سوسائٹی نیوز ) قتل ہونے والوں میں تین خواتین اور ایک مردشامل ہے ، تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ٹبی گوریاں میں گھریلو ناچاقی پر چار افراد کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا ،۔۔۔۔۔

قصور:بچی کا زیادتی کے بعد قتل،لاش زیر تعمیر مکا ن سے برآمد

قادی ونڈ روڈپر سات سالہ معصوم بچی کو نامعلوم ملزموں نے اغوا کے بعدزیادتی کرکے قتل کردیااور بچی کی لاش زیرتعمیر مکان میں پھینک…. قصورقادی ونڈ روڈپر سات سالہ معصوم بچی کو نامعلوم ملزموں نے اغوا کے بعدزیادتی کرکے قتل۔۔۔۔۔

طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے ہتھیار سے لیس کرنا ہوگا نوجوان بہتر زندگی گزارنے کیلئے قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل کر یں:واجد علی قادری

گوجرانوالہ(چوہدری محمد یاسین مہر سے ) طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے ہتھیار سے لیس کرنا ہوگا ۔ نوجوان بہتر زندگی گزارنے کیلئے قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل کر یں۔ان خیالات کا اظہارفیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز کے مرکزی صدر۔۔۔۔۔

کراچی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی اور ساس قتل

کرن شوہر سے خلع کے لئے والدہ کے ہمراہ عدالت جا رہی تھی کہ شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ کراچی: سرجانی ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا جب کہ شہر کے۔۔۔۔۔