Daily Archives: April 12, 2017

پاک فوج نے عزیز بلوچ کو تحویل میں لے لیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نامہ نگار ) پاک فوج نے لیاری گینگ کے سرغنہ اور کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیز بلوچ کو تحویل میں لے لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق لیاری گینگ۔۔۔۔۔

قصور:راجباہ سے لاش برآمد پولیس تھانہ صدر جمبر کلاں میں ملزموں نے بچے کو قتل کرکے لاش راجباہ میں پھینک دی

قصور،پھول نگر (نامہ نگار )پولیس تھانہ صدر جمبر کلاں میں ملزموں نے بچے کو قتل کرکے لاش راجباہ میں پھینک دی ، جمبر کلاں کے رہائشی محمد اکرم کا پانچ سالہ بیٹا عمر فاروق دو روز قبل گھر سے غائب۔۔۔۔۔

دُلہن نے شوہر کو خوبصورت نہ ہونے پر قتل کردیا

خاتون کے مطابق اس کی دوستیں شوہر کے بدصورت ہونے کا طعنہ دیتی تھیں جس پر اس نے قتل کردیا، پولیس کڈلور: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں نوبیاہتا دُلہن نے شوہر کو صرف اس بات پر قتل کردیا کہ وہ۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ پر2دکانیں سیل قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جا ئیگا ، اسسٹنٹ کمشنر صدررانا جمیل

گوجرانوالہ(وائس آف سوسائٹی نیوز )گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ پر2دکانیں اور کم پیمانے و حفاظتی انتظامات نہ ہونے پر پٹرول پمپ جبکہ این او سی کے بغیر آئل ڈپو کو سیل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر۔۔۔۔۔

کمسن طالب علم سے زیادتی کرنیوالا ملزم گر فتار

گکھڑ منڈی(نامہ نگار) محلہ بیری والہ کا رہا ئشی پہلی جماعت کا طالب علم حسنین گلی میں کھیلنے میں مصروف تھا کہ اُسی محلے کے رہا ئشی 26سالہ نوجوان قدیر حسنین کو بہلا پھسلا کر اپنی بیٹھک میں لے گیا۔۔۔۔۔

بھٹہ خشت پر بچوں سے مزدوری کروانے پر منیجرکیخلاف مقدمہ درج

گجرات (نامہ نگار ) اسسٹنٹ کمشنر ظہیر عباس چٹھہ نے شادیوال روڈ پر واقع بھٹہ خشت کی چیکنگ کی جہاں بارہ سالہ عمران ولد عمر اور دس سالہ روبینہ دختر خالد سکول کے اوقات میں اینٹیں بنا رہے تھے جس۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ چھت سے گرنے والا مزدور ہسپتال میں دم توڑ گیا چھت سے گرنے والا مزدور ہسپتال میں دم توڑ گیا عالم چوک میں محمد زکریا

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) چھت سے گرنے والا مزدور ہسپتال میں دم توڑ گیا عالم چوک میں محمد زکریا کے زیر تعمیر مکان کی چھت پر کام کرتا ہوا پانچ بچوں کا باپ چالیس سالہ مزدور غلام رسول پاؤں پھسلنے سے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ پنشنرز کاا حتجاج اور دھرنا انتظامیہ کیخلاف شدید نعرے بازی بلدیاتی اداروں کے 2100ملازمین 3ماہ کی پنشن سے محروم ہیں:مظاہرین

گوجرانوالہ( احسن اقبال سے ) میونسپل کارپوریشن کمپلیکس میں پنشنرز کاا حتجاج اور دھرنا انتظامیہ کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ بلدیاتی اداروں کے 2100 ریٹائزڈ ملازمین اور بیوگان گزشتہ تین مہینوں سے پنشن سے محروم۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ تجاوزات کیخلاف آپریشن:جناح روڈ کا منگل بازار بند نوشہرہ روڈ پر8عمارتی سٹور سیل ،کار سرکار میں مداخلت پر ایک شخص گرفتار

گو جرانوالہ ( چوہدری محمد یاسین مہر سے ) تجاوزات کیخلاف کارروائی تیز ،جناح روڈ پر غیر قانونی منگل بازار بند کر دیا،نوشہرہ روڈ پر8عمارتی سٹور سیل کار سرکار میں مداخلت پر ایک شخص گرفتار عارضی تجاوزات کا دو ٹرک۔۔۔۔۔

لاہور: کار سوار کی پولیس سے ہاتھا پائی

لاہور کےعلاقے گلبرگ میں پولیس نے مشکوک گاڑی کو روکا تو اس میں موجود نوجوانوں نے ہاتھا پائی شروع کردی۔ ملزمان نے مبینہ طور پر ایک پولیس اہلکار کو گریبان سے پکڑ کر وردی بھی پھاڑ دی، پولیس نے مقدمہ۔۔۔۔۔