Daily Archives: April 11, 2017

کیوں عقیدت سے نہ میرا دل پکارے یاعلیؓ

کیوں عقیدت سے نہ میرا دل پکارے یاعلیؓ جس کے ہیں مولا محمد ﷺ اس کے ہیں مولا علیؓ جس گھڑی اللہ کے گھر میں پیدا ہوئے یا علیؓ ذرہ ذرہ با ادب ہو کے پکارا یا علیؓ بے نظیر۔۔۔۔۔

بدتمیزی کرنیوالا وارڈن گرفتار

دوران ڈیوٹی شراب پی کر شہریوں سے بدتمیزی کرنے والے ٹریفک وارڈن کو تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے گر فتار کر لیا۔ گوجرانوالہ(احسن اقبال سے) دوران ڈیوٹی شراب پی کر شہریوں سے بدتمیزی کرنے والے ٹریفک وارڈن کو تھانہ سیٹلائٹ۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ سی آئی اے پولیس نے گودام لوٹنے والا 5رکنی گینگ پکڑلیا ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کا لوٹا ہوا سامان ،نقدی اور اسلحہ برآمد

گوجرانوالہ (سہیل عباس سے ) سپر سٹور کے عملہ کو یرغمال بنا کر گودام لوٹنے والے پانچ رکنی امتیاز عرف چن پیر گینگ کو سی آئی اے پولیس نے گرفتار کر لیا ۔سی آئی اے گوجرانوالہ پولیس نے ایبٹ آباد۔۔۔۔۔

بھارتی وزیر خارجہ نے کلبھوشن یادیو کو بھارت کا بیٹا قرار دے دیا

کلبھوشن کو سزا دینے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے ، اس سے دونوں ملکوں کے تعلقات متاثر ہوں گے ، کلبھوشن کو بچانے کیلئے ہر حد تک جائیں گے: سشما سوراج بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو کرتوتوں کی۔۔۔۔۔

ساہیوال جیل میں دو دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ساہیوال جیل میں دو دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں دہشتگردوں کو ساہیوال جیل میں آج علی الصبح پھانسی دی گئی۔آئی جی جیل خانہ جات کے مطابق سزا پانیوالے دونوں دہشتگردو سکیورٹی فورسز۔۔۔۔۔

پاکستان ہمسائیوں سمیت دنیا سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے:وزیراعظم نواز شریف

رسالپور(وائس آف سوسائٹی نیوز) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہمسائیوں سمیت دنیا سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے اور آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کا کردار کلیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رسالپور اکیڈمی میں کیڈٹس کی۔۔۔۔۔

تیزرفتار کارنہر میں گرگئی،خاتون سمیت 6 سال کی بچی ڈوب کر جاں بحق

شیخوپورہ(احسن اقبال سے ) شیخوپورہ میں تیزرفتار کارنہر میں گرگئی جس کے باعث ایک خاتون سمیت 6 سال کی بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق ریسکیو اہلکار کا کہنا تھا کہ کارمیں خواتین اور۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ سبزی خریدتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے گرنے والی 30سالہ خاتون کو ٹریکٹر ٹرالی نے کچل دیا

گوجرانوالہ تھانہ اروپ(چوہدری محمد یاسین مہر سے ) کے علاقہ کوٹ اسحاق کے گلہ ٹیلی فون ایکسچینج والا میں سبزی خریدتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے 30سالہ خاتون ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر جا بحق وائس آف سوسائٹی نیوز۔۔۔۔۔

محکمہ زکوٰۃوعشر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے پانچ سالہ این بی ایس پروگرام کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے

آزاد کشمیر(اسماعیل بٹ سے)محکمہ زکوٰۃوعشر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے پانچ سالہ این بی ایس پروگرام کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے پروگرام کے تحت ریاست بھر کے غریب اور نادار افراد کی ہر ممکن بحالی کیلئے زبر۔۔۔۔۔