Daily Archives: April 9, 2017

بھارتی نیوز کاسٹر کو شوہر کی موت کی خبر پڑھنا پڑگئی

حادثے کی خبر پڑھتے ہوئے خاتون نیوز کاسٹر کو یقین ہوگیا تھا کہ جس گاڑی کو حادثہ پیش آیا اس میں ان کے شوہربھی سوار تھے۔ نئی دلی: نیوز کاسٹر کو روزانہ کی بنیاد پر کبھی خوشی اور کبھی غم۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ لڑکی سے شادی کے خواہشمند نے منگیتر کو پھندا ڈال کر قتل کر دیا

گوجرانوالہ (احسن اقبال سے ) لڑکی سے شادی کے خواہشمند ملزم نے نشہ آور چیز کھلانے کے بعد لڑکے کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا، سی آئی اے پو لیس نے گندے نالے نعش برآمد کر کے۔۔۔۔۔

کرایہ داروں کیلئے موبائل ایپ متعارف‘ گھر لینے پر 15 دن میں آن لائن رجسٹریشن ورنہ ایک لاکھ جرمانہ ہوگا

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں کرائے پر مکان لینے والوں کیلئے رجسٹریشن کیلئے نئی ایپ متعارف کرادی گئی ہے جس کی وجہ سے اب عوام کو تھانوں کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے بلکہ گھر بیٹھے ہی وہمکان کرائے پر۔۔۔۔۔

شمالی مصر کے چرچ میں دھماکہ،13 افراد ہلاک،40 سے زائد زخمی

قاہرہ(وائس آف سوسائٹی نیوز)مصر کے شمالی علاقے میں چر چ میں دھماکے کے دوران 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ اس وقت کیا گیا جب مصر کے شہر تانتا میں ایک چرچ میں عبادت جاری تھی۔ مختلف۔۔۔۔۔

سعودی عرب میں ’تفریحی شہر ‘ بنانے کا اعلان

سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض کے مضافات میں ’تفریحی شہر‘ بنانے کا اعلان کردیا سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان میں کہا گیا کہ تفریحی شہر کا قیام سعودی حکومت کے ‘ویژن 2030’ پلان۔۔۔۔۔

گجرات: طالبات کو ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کا دھندا، مرکزی ملزم گرفتار

گجرات میں طالبات کی ویڈیوز اور تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کا مرکزی ملزم پکڑا گیا، ایک سو سترہ ویڈیو کلپس، سات سو سے زائد تصاویر، کمپیوٹر اور کیمرا برآمد کر لیا گیا، ملزم دکان پر ایزی۔۔۔۔۔

شام پر امریکی حملہ اور حقائق

  چوہدری ذوالقرنین ہندل۔گوجرانوالہ۔چیف ایگزیکٹیو وائس آف سوسائٹی گزشتہ روز ملک شام کے ائیر بیس پر امریکی حملے کے نتیجہ میں شامی ائیر بیس مکمل تباہ ہو گیا۔یہ حملہ شامی حکومت کے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف کیا گیا۔ڈونلڈ۔۔۔۔۔

کراچی سپر ہائی وے پر گھنٹوں سے شدید ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

سپر ہائی وے پر ٹریفک کو جلد بحال کر دیا جائے گا، ترجمان ٹریفک پولیس کراچی: سپر ہائی وے پر ٹرالر خراب ہونے سے کئی گھنٹوں سے روڈ بلاک ہے جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔۔۔۔۔

فیصل آباد پولیس مغوی دوشیزہ بازیاب نہ کروا سکی، ورثاء سراپا احتجاج نشاندہی کے باوجود سٹی تاندلیانوالہ پولیس ملزمان بھی گرفتار نہیں کر رہی، مظاہرین

فیصل آ باد (محمد عتیق الرحمن سے )مغوی دوشیزہ کی عدم بازیابی پر ورثاء سراپا احتجاج بن گئے ، ضلع کونسل چوک میں مظاہرین پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے ۔ 423 گ ب کے رہائشی زاہد کی سربراہی۔۔۔۔۔

بستی عیسائیاں سے منشیات فروش گرفتار، شراب کی بھاری مقدار برآمد اے ایس پی سٹی حفیظ الرحمن بگٹی کی زیر نگرانی ایس ایچ او اربن ایریا انسپکٹرطارق احمد شاہ اور اے ایس آئی

سرگودھا(وائس آف سوسائٹی نیوز )اے ایس پی سٹی حفیظ الرحمن بگٹی کی زیر نگرانی ایس ایچ او اربن ایریا انسپکٹرطارق احمد شاہ اور اے ایس آئی محمدفیاض پر مشتمل خصوصی ٹیم نے بستی عیسائیاں کے رہائشی منشیات فروش عارف ولد۔۔۔۔۔