Daily Archives: April 7, 2017

رواں سال پاکستان کے جی ڈی پی میں5اعشاریہ 2فیصد اضافہ ہوگا

ایشائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بڑھتا ہوا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ زرمبادلہ کے ذخائر کے لئے خطرناک ہے۔حکومت پاکستان رواں مالی سال کا اقتصادی ترقی کا ہدف حاصل نہیں کر سکے گی۔رواں مالی سال پاکستان کی جی۔۔۔۔۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

گرین شرٹس ایک روزہ کرکٹ میں سرفراز احمد کی قیادت میں نئے سفر کا آغاز کریں گے۔ پروویڈینس: ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان 3 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ گیانا نیشنل۔۔۔۔۔

اینٹی بایوٹکس ممکنہ طور پرکینسر کا باعث ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ لوگ جو طویل عرصے سے اینٹی بایوٹکس لیتے رہے ہیں، ان کی بڑی آنت میں رسولیاں پیدا ہو جاتی ہیں جو کینسر کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی یہاں سائنسی جریدے۔۔۔۔۔

ملتان کے شہری بارات میں پھر شیر لے آئے

ملتان کے شہری بارات میں پھر شیر لے آئے،ملتان میں ایک ماہ کے دوران ایسی تیسری شادی دیکھنے میں آئی جہاں باراتیوں کے ساتھ شیر بھی پنجرے میں لایا گیا ملتانیوں کے سر پر شیخیاں بگارنے کا شوق سوار ہوگیا،۔۔۔۔۔

جڑواں شہروں میں فروخت کیلئے جھنگ سے لایا گیا مردہ, بیمار جانوروں کا 35 من گوشت برآمد, سپلائیر سمیت 6 گرفتار

یہ گوشت ہوٹلوں، بڑے سٹورز اور دکانوں پر فروخت کیلئے سپلائی کیاجاناتھا،محکمہ لائیوسٹاک کے حکام کی بڑھتی ہوئی شکایات پر کارروائی، پکڑا گیا1400کلو گرام مضر صحت گوشت تلف، مقدمہ درج کر لیا گیا راولپنڈی میں مبینہ طور پرمردہ اور بیمارجانوروں۔۔۔۔۔

لاہور میں خاتون کے جھلسنے کا ایک اور واقعہ

لاہور: خاتون کے جھلسنے کا ایک اور واقعہ پیش آگیا۔ مصطفیٰ ٹاؤن کی خالدہ جھلس کر اسپتال جا پہنچی، اہلخانہ شوہر پر جلانے کا الزام لگا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون کا نوے فیصد جسم جھلس چکا ہے۔۔۔۔۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے شامی حکومت کیخلاف فوجی کارروائی کا عندیہ دے دیا

امریکا پہلے سے ہی شامی صدر بشار الاسد کو ہٹانے کے لئے بین الاقوامی اتحاد پر زور دے رہا ہے، وزیرخارجہ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شہریوں پر کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کے بعد بشار حکومت کیخلاف فوجی کارروائی۔۔۔۔۔

کراچی: بلدیہ میں مکان پر چٹان گرنے کے بعد علاقے میں خوف، لوگوں کی نقل مکانی

کراچی کے علاقے بلدیہ گلشن غازی میں پہاڑی تودہ ہٹانے اور ممکنہ حادثات سے بچنے کیلئے تودے کے اطراف کے 30 سے زائد خطرناک قرار دئیے گئے گھر خالی کرا دئیے گئے ہیں، عارضی نقل مکانی پر مجبور اس آبادی۔۔۔۔۔