Daily Archives: April 3, 2017

کالی وردی کا سفر ختم، پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے نئی یونیفارم پہن لی

انسٹھ سال بعد کالی وردی کا سفر اختتام کو پہنچا۔ پنجاب پولیس کے اہلکار آج سے زیتون رنگ کی نئی یونیفارم زیب تن کریں گے۔ آئی جی مشتاق سکھیرا نے بھی نئی وردی پہن لی پاکستان بننے کے کچھ سالوں۔۔۔۔۔

نازیہ کے گیت آج بھی کانوں میں رس گھول رہے ہیں

معروف پوپ گلو کارہ نازیہ حسن کے چاہنے والے آج ان کی 52ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کے گائے گیت آج بھی کانوں میں رس گھول رہے ہیں۔ عالمی شہرت حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی پاپ سنگر نازیہ۔۔۔۔۔

سرگودھا:20افراد کے قتل کا مقدمہ درج

سرگودھا کے نواحی گاؤں 95شمالی میں20 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی کے مطابق مقدمہ پولیس اہلکارکی مدعیت میں4افراد کیخلاف درج کیا گیا، مقدمےمیں مرکزی ملزم عبد الوحید اوراس کے ساتھی آصف، ظفر ڈوگر۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ فراڈیوں کا گرو سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے میں مصروف نوسر باز سستے سگریٹ اعلیٰ برانڈ کی ڈبیوں میں دکاندار کو دے گیا

گوجرانوالہ شہر کے مختلف بازاروں میں فراڈیوں کا گروہ دن دیہاڑے سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے میں مصروف ہے جبکہ گوجرانوالہ پولیس انہیں پکڑنے میں ناکام ہے ۔ گل روڈ پر واقع افضل جنرل سٹور کے مالک محمد افضل کو۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ میں 54کروڑ کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح میاں مظہر جاوید نے باقاعدہ انتخابی مہم کا بھی آغاز کرنے کا اعلان کر دیا

گوجرانوالہ(چوہدری محمد یاسین مہر سے ) لدھے والا وڑائچ میں 54 کروڑ کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا گیا مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ایم پی اے میاں مظہر جاوید اور رکن قومی اسمبلی میاں طارق محمود نے ترقیاتی۔۔۔۔۔

وحدت کالونی: گندگی اور فیکڑیوں کے شور سے شہری اذیت میں مبتلا واحد پارک خستہ حالی کا شکار ، پینے کیلئے صاف پانی بھی میسر نہیں گلیاں بھی ٹوٹی پھوٹی ہیں،اہل علاقہ کی دنیا سروے میں دہائی

گوجرانوالہ(چوہدری محمد یاسین مہر سے )گوجرانوالہ شہر کے وسط میں قائم وحدت کالونی کے مکینوں کو خراب سٹریٹ لائٹس اورواٹر فلٹریشن پلانٹ، صحت و صفائی کے فقدان جیسے مسائل کا سامنا ہے ۔ علاقہ میں گندگی کے ڈھیر لگے ہیں،۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ: فش فارم پرڈکیتی کی واردات

گوجرانوالہ راوی ریان پر واقع فش فارم پر لاکھوں کی واردات ،ملزم اسلحہ کے زور پر ملازمین کو باندھ کر 50لاکھ روپے کی مچھلی لوٹ کر فرار ، قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں ۔ تفصیلات کے مطابق راہوالی کینٹ۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ پراپرٹی ڈیلرعمران اسلم کی معذورشخص کیساتھ 1لاکھ کی نوسربازی

گوجرانوالہ(احسن اقبال سے )سیٹلائیٹ ٹاؤن میں مکان کرایہ پر دلانے کے عوض ایک لاکھ روپے سے زائد رقم امانت کے طور پر رکھنے کے بہانے پراپرٹی ڈیلر نے معذور شخص کو اسکی رقم سے محروم کر دیا ۔ شخص نے۔۔۔۔۔