Daily Archives: April 2, 2017

”قتل ہونیوالے افراد کوکس کام کیلئے بلایا گیا۔“ سرگودھا میں 20 افراد کے قتل کی لرزہ خیز واردارت کی حقیقت سامنے آ گئی

سرگودھا نواحی علاقے چک 95 شمالی میں لرزہ خیز واردارت گدی نشینی کا شاخسانہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والے تمام افراد کو جرگہ کیلئے بلایا اور پھر نشہ آور چیز کھلا۔۔۔۔۔

اسے کیسے میں لکهوں گی

اسے کیسے میں لکهوں گی میں بےبس ہوں کہاں سے لفظ وہ لاؤں جو دل کا حال کہہ پائیں میں ایسے لفظ ڈهونڈوں گی جنہیں لکهوں تو کاغذ پر دئیے سے جگمگا اٹهیں جنہیں سوچوں تو ذہن و دل کا۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ شباجو ڈکیت گینگ گرفتار ،مسروقہ سامان و ناجائز اسلحہ برآمد ملزمان میں شہباز ارشد سکنہ لنگیانوالی ،علی رضا سکنہ گلہ باٹھا نوالہ شامل ہیں

گوجرانوالہ (چوہدری یاسر حسین جٹ سے ) شباجو ڈکیت گینگ گرفتار ، مسروقہ سامان و ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔ کینٹ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شہباز عرف شباجوڈکیت گینگ کے 2 ارکان۔۔۔۔۔

دنیانیوزکے نمائندہ پر حملہ قابل مذمت ہے :ڈاکٹر فردوس عاشق

نمائندہ دنیا نیوز حامد رضا پر حملہ پوری صحافی برادری پر حملہ ہے ،دفترکے دورہ پر گفتگو نمائندہ دنیا نیوز حامد رضا کاہلوں پر حملہ پوری صحافی برادری پر حملہ ہے جس کی جس قدر مذمت کی جائے کم ہے۔۔۔۔۔

اینٹی کرپشن کا چھاپہ :تھانیدا ر رشوت لینے پر رنگے ہاتھوں گرفتار نصر اﷲ وڑائچ کو دس ہزار رشوت لیتے ہوئے پکڑ کر حوالات بند کردیا گیا

گوجرانوالہ(سہیل عباس جٹ سے )جوڈیشل مجسٹریٹ کی معیت میں اینٹی کرپشن کی ٹیم نے تھانہ واہنڈو پر چھاپہ مار کر تھانیدا ر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق واہنڈو کے رہائشی نے۔۔۔۔۔

تھانہ سبزی منڈی کا علاقہ جرائم کا گڑھ بن گیا، شہری خوف میں مبتلا چوری و ڈکیتی کی وارداتیں عام ، منشیات فروشی ،جوا اور عصمت فروشی سے مکین پریشانی کا شکار ،پولیس خاموش تماشائی

ڈاکو سرعام گن پوائنٹ پر لوٹ مار کر رہے ہیں ، کاروبار سرشام بند کرنے پر مجبور ہیں:شہری دنیاسروے میں پھٹ پڑے گوجرانوالہ تھانہ سبزی منڈی کا علاقہ جرائم کا گڑھ بن گیا ،چوری وڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں ،۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ پسرور روڈ سے تجاوزات کا صفایا،سامان بحق سرکار ضبط لینڈ منیجر شہزاد کھو کھر کی زیر نگرانی کارپوریشن کے عملہ نے آپریشن کلین اپ کیا

گو جرانولہ ( احسن اقبال سے ) پسرور روڈ سے تجاوزات کا صفایا،سامان بحق سرکار ضبط کر لیا گیا ۔ میئر شیخ ثروت اکرام کی ہدایت پرمیونسپل کارپوریشن کے لینڈ منیجر شہزاد احمد کھو کھر نے عملہ کے ہمراہ پسرور۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ موسم گرما کی آمد:مارکیٹوں میں لاہوری ایئر کولروں کی بھر مار مختلف شاہراہوں کے کنار ے بھی کولرز مرمت کی عارضی دکانیں سج گئی ہیں

گوجرانوالہ(سہیل عباس جٹ سے ) موسم گرما کی آمد کیساتھ ہی مارکیٹوں میں لاہوری ایئر کولروں کی بھر مار ہو چکی ہے ۔ وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی شہر کی سمال اسٹیٹ نمبر۔۔۔۔۔

درگاہ علی محمد گجر کے گدی نشین عبدالوحید کے اہل خانہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا

سرگودھا سرگودھا میں درگاہ علی محمد گجر پر 20لوگوں کو بے دردی سے قتل کرنے والے گدی نشین عبدالوحید کے اہل خانہ کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ پولیس نے درگاہ علی محمد گجر کے متولی عبدالوحید۔۔۔۔۔

گوجرانوالا :زمین کے تنازع پر فائرنگ ، 3افرادجاں بحق

گوجرانوالہ میں زمین کے تنازع پرجھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں،اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے ۔ تتلے عالی کے علاقہ تنگ کلاں کے رہائشی بوٹا نامی شخص کا۔۔۔۔۔