Daily Archives: September 18, 2016

گوجرانوالہ میں سیاسی پارہ عروج پر پہنچ گیا پی ٹی آئی کارکنوں کی بلے اور ڈنڈے ہاتھو ں میں لے کر ریلی

احسن اقبال ۔نمائندہ وائس آف سوسائٹی گوجرانوالہ گوجرانوالہ میں سیاسی پارہ انتہائی درجے پر پہنچ گیا ۔ن لیگ کے کارکنوں کی جانب سے پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ کو روکنے کے لئے فورس بنانے کے بعد اب تحریک انصاف۔۔۔۔۔

تحقیقاتی ٹیم نے نندی پور منصوبے کا ریکارڈ جلانے کا ذمہ دار سیکیورٹی ٹیم کو قرار دے دیا

چوہدری محمد یاسین مہر .نمائندہ وائس آف سوسائٹی گوجرانوالہ گوجرانوالہ نندی پور منصوبے کا ریکارڈ جلا کر ضائع کرنے کا ذمہ دار سیکیورٹی ٹیم کو قرار دے دیا گیا ۔نندی پور منصوبے کے ریکارڈ جلانے پر تحقیقات کرنے والی ٹیم۔۔۔۔۔

عمران خان نے سیاست کوعداوت بنالیا ۔ ساجدعباسی

موصوف میں قوت برداشت اورسیاسی فہم وفراست کافقدان ہے پاکستان مسلم لیگ (ن ) اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری ایم ساجدعباسی نے کہا ہے کہ سیاست ایک تعمیری کام ہے مگرعمران خان نے سیاست کوعداوت بنالیا۔ عمران خان یادرکھیں نفاق۔۔۔۔۔

ریاست ”کلہاڑا جمہوریت”کی متحمل نہیں ہوسکتی۔اشرف بھٹی

ہوسکتا ہے حکمرانوں کی کلہاڑیاں ان کے اپنے پیروں پرچل جائیں لاہور.پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ہماری ریاست ”کلہاڑاجمہوریت”کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ہوسکتا ہے حکمرانوں کی کلہاڑیاں ان کے اپنے پیروں پرچل جائیں۔حکمرانوں۔۔۔۔۔

پاکستان ہماری دعاؤں اوروفاؤں کامحور ہے۔الطاف شاہد

مصطفی کمال نے” را”کے وظیفہ خوروں اوروفاداروں کو کراراجواب دے دیا پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے مرکز ی صد رچودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری دعاؤں اوروفاؤں کامحور ہے۔مادروطن کے بدخواہوں اوربدروحوں میں کوئی فرق نہیں، وطن۔۔۔۔۔

پارلیمنٹ یاپارلیمنٹرین آئین سے ماورا نہیں۔محمدناصراقبال خان

آئین سپریم ہے ۔رضاایڈووکیٹ،فاروق چوہان ،ندیم اشرف، سلمان پرویزہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان ،سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدورمحمدفاروق چوہان، ندیم اشرف،سلمان پرویز،آصف چٹھہ،تنویرخان،میاں زاہدلطیف،مرکزی نائب صدرمحمداکرم رضوی،صدرمدینہ منورہ سرفرازخان نیازی،صدر کراچی یونس میمن، صدرپنجاب محمد یونس ملک۔۔۔۔۔

جتوئی وزیر اعلیٰ پنجاب کی زرعی ٹاسک فوج لسی پی کر سو گئی

جتوئی وزیر اعلیٰ پنجاب کی زرعی ٹاسک فوج لسی پی کر سو گئی ۔ سپرے کرنے کے بعد کپاس اور گنے کے کھیت سنڈیوں کی شکل اختیار کر گئے۔ شریف انجم کمبوہ۔ تفصیل کے مطابق ڈپٹی زراعت آفیسر لسی پی۔۔۔۔۔

جتوئی تحصیل جتوئی انچارچ تھانہ جتوئی کی کارکردگی کی وجہ سے امن کا گہوارہ بن گیا۔

جتوئی تحصیل جتوئی انچارچ تھانہ جتوئی کی کارکردگی کی وجہ سے امن کا گہوارہ بن گیا۔عید پر سکورٹی انتظامات پر شہریوں کا خراج تحسین تفصیل کے مطابق آزادمیڈیاگروپ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کافی عرصہ قبل علاقہ تحصیل جتوئی۔۔۔۔۔

مسلمانوں کو اتحاد کی ضرورت ہے…

( 641 ء ) میں ایک اِسلامی لشکر حضرت عمر بن العاصؓ کی سرپرستی میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرتے ہوئے مصر پر چڑھ دوڑ ا اور فتح کر نے کے بعد جنگل کی آگ، سیلاب کے پانی اور۔۔۔۔۔

ملک مسعود کو ان کےگھر کے بلکل قريب اج رات ساڑے آٹھ بجےنہايت بےدردی سے قتل کر دياگيا

سابق سئنير منسٹراور موجودہ MLA آزاد حکومت رياست جموں وکشمير ملک محمدنوازخان کے حقيقی بھانجے ملک مسعود کو ان کےگھر کے بلکل قريب اج رات ساڑے آٹھ بجےنہايت بےدردی سے قتل کر دياگيا۔چھريوں کےوار اور سر پرپتھرلگنےسے موت واقع ہوئی۔۔۔۔۔۔