ایک حسرت


۔۔ ثریا بابر


صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ۔۔۔
اور
ڈاکٹر نے مجھے میٹھا کھانے سے
منع کیا ہے ۔۔ سو
شب بخیر زندگی۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *