Daily Archives: September 1, 2016

کانگو وائرس کیا ہے؟ علامات اور احتیاطی تدابیر

عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر کے مختلف شہروں میں کانگو وائرس کے مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے- کانگو وائرس بیمار اور لاغر جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے- بیمار جانوروں کی کھال پر چپکے۔۔۔۔۔

وطنِ عزیز پاکستان میں انتہا پسندی میں کمی قابلِ اطمینان امر ہے.محمد ادریس نازؔ

گوجرانوالہ( نامہ نگار وائس آف سوسائٹی)وطنِ عزیز پاکستان میں انتہا پسندی میں کمی قابلِ اطمینان امر ہے، امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری کا بھارت کی زمین پر کھڑے ہو کر اس بات کا اعتراف کرنا در حقیقت ہماری افواج اور۔۔۔۔۔

نیشن ریڈر . وقت کی ضرورت

میرے پاکستانی بھائیو!کبھی کسی پر ظلم مت کرو کیونکہ!ظلم کی رات خواہ کتنی بھی لمبی ہو (سویرا) ضرور ہوتا ہے۔اونٹ (سُوئی)کے (باریک سوراخ) سے گزر جائے گا لیکن!ظالم جنت میں نہیں داخل ہو سکے گا۔روزِ قیامت اُس شخص کی حالت۔۔۔۔۔

عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت وعبادت

  حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ،میانوالی ہجری کیلنڈرکے حساب سے اسلامی سال کابارہواں اورآخری مہینہ ذی الحجہ ہے اسکی وجہ تسمیہ ظاہرہے کہ لوگ اس میں حج کرتے ہیں ۔اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں۔۔۔۔۔

موچھ تا رستم والا اور اتراکلاں کو ملانے والا لنک روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر

پائی خیل (نامہ نگار)موچھ تا رستم والا اور اتراکلاں کو ملانے والا لنک روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکا رتفصیلات کے مطابق موچھ تا رستم والا اور اتراکلاں کو ملانے والا لنک روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر۔۔۔۔۔

یکم ستمبر 1965 کو پاکستان نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیے

یکم ستمبر1965 وہ دن جس دن بھارت پر یہ بات آشکارہوئی کہ پاکستان ہرمشکل میں اپنادفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتاہے۔اس دن پاکستانی افواج نے 6گنابڑی فوجی طاقت بھارت کو طاقت کے میدان میں ناکوں چنےچبوادیے۔31 اگست کی شام دشمن۔۔۔۔۔

پاک افغان ’باب دوستی‘ آمدورفت کے لیے کھل گیا

چمن سے متصل باب دوستی کو 18اگست کو پاکستانی حکام نے بند کیا تھا پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن سے متصل پاک افغان باب دوستی پر 14روز بعد آمدورفت بحال ہو گئی ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق۔۔۔۔۔

دلیوالی قریشیاں کا قدیم مرکزی اوربڑا قبرستان چاردیواری سے محروم

پائی خیل (نامہ نگاروائس آف سوسائٹی)دلیوالی قریشیاں کا قدیم مرکزی اوربڑا قبرستان چاردیواری سے محروم،قبرستان کی جگہ قبضہ مافیانے تجاوزات کھڑی اورمویشی قبروں کی بے حرمتی کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ دلیوالی قریشاں کا قدیم مرکزی اور بڑا۔۔۔۔۔

سوانس کی زرخیزمٹی کاایک اوراعزاز

پائی خیل (نامہ نگار)سوانس کی زرخیزمٹی کاایک اوراعزازسپیرئیرکالج میں زیرتعلیم Fscکے ہونہارطالبعلم عاقب جاویدخان ولدغلام حرخان نے میڈیکل کالج کے انٹری ٹیسٹ میں 1100نمبرزمیں سے 981نمبرحاصل کرلئے ۔عاقب جاویدخان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں پُرامیدہوں کہ مجھے کنگ ایڈورڈمیڈیکل۔۔۔۔۔

عوامی وسماجی حلقوں نے کہاہے کہ سٹی پائی خیل میں سٹریٹ لائٹس نصب کی جائیں

پائی خیل (نامہ نگاروائس آف سوسائٹی)عوامی وسماجی حلقوں نے کہاہے کہ سٹی پائی خیل میں سٹریٹ لائٹس نصب کی جائیں ۔کیونکہ سرکاری عمارات یونین کونسل ،پوسٹ آفس ،ریلوے پھاٹک کے علاوہ مین بس سٹاپ ،مین شاہراہوں اورگلیوں میں سٹریٹ لائٹس۔۔۔۔۔