Daily Archives: August 27, 2016

Reporter Jeddah Saudi Arabia
  Muhammad Raza Imran

۔۔۔۔۔

جھنگ میں ہفتہ کے روزمون سون کی موسلادھار بارش سے جل تھل

جھنگ (اے این ایف ) جھنگ میں ہفتہ کے روزمون سون کی موسلادھار بارش سے جل تھل ہوگیا جبکہ پیشگی اطلاع ہونے کے باوجود ٹی ایم اے جھنگ کے کرپٹ و نااہل حکام کی جانب سے کوئی انتظامات نہ کئے۔۔۔۔۔

گورنمنٹ بوائزہائی سکول سوانس کے ہونہارطالبعلم شاہدنوازخان نے482نمبرلیکرضلع بھرمیں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی

ُٰٓٗ پائی خیل(نامہ نگاروائس آف سوسائٹی)گورنمنٹ بوائزہائی سکول سوانس کے ہونہارطالبعلم شاہدنوازخان نے482نمبرلیکرضلع بھرمیں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی تفصیلات کے مطابق دامن کوہ میں واقع گورنمنٹ بوائزہائی سکول سوانس کے ہونہارطالبعلم شاہدنوازخان نے سرگودھابورڈجماعت نہم کے سالانہ امتحان میں482/505نمبرلیکرضلع بھرمیں۔۔۔۔۔

لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل تباہی کے دہانے پر،کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والی نہرمسلسل بندش کاشکار

ُٰٓٗ پائی خیل(نامہ نگاروائس آف سوسائٹی)لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل تباہی کے دہانے پر،کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والی نہرمسلسل بندش کاشکار،تفصیلات کے مطابق لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل ارباب اختیارکی بے حسی کی وجہ سے تباہی۔۔۔۔۔

تاموچھ روڈمحمدیاروالہ کی نئی آبادی کے باسیوں کی لئے بجلی فراہمی کامطالبہ تفصیلات

پائی خیل(نامہ نگاروائس آف سوسائٹی)پائی خیل تاموچھ روڈمحمدیاروالہ کی نئی آبادی کے باسیوں کی لئے بجلی فراہمی کامطالبہ تفصیلات کے مطابق پائی خیل تاموچھ روڈمحمدیاروالہ کی نئی آبادی کی بجلی فراہمی کے لئے ایم این اے حاجی عبیداللہ خان شادی۔۔۔۔۔

شہریوں کو ون ویلنگ سے روکنے کیلئے آگاہی مہم جاری ہے: طیب حفیظ چیمہ

لاہور (نامہ نگار)چیف ٹریفک آفیسر لاہورطیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ شہریوں کو ون ویلنگ جیسے خونی کھیل سے دور رکھنے، سٹاپ لائن کی پابندی اور محفوظ سفر کا شعور بیدار کرنے کیلئے آگاہی مہم جاری ہے۔ اس مہم۔۔۔۔۔

عالمی سطح پر بے روزگار نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ متوقع: رپورٹ

عالمی ادارہ محنت یعنی ’آئی ایل او‘ کا خیال ہے 2016ء میں نوجوانوں کیبے روزگاری کی شرح 13.1 فی صد تک پہنچ جائے گی اور پورے 2017ء میں اسی سطح پر رہے گی۔ایک نئی رپورٹ سے ظاہر ہوا ہے کہ۔۔۔۔۔

لارڈز: پاکستان اورانگلینڈ دوسرےون ڈے کیلئے آج مدِ مقابل ہوں گے

لارڈز: پاکستان اورانگلینڈ دوسرےون ڈے کیلئے آج مدِ مقابل ہوں گےپاکستان اور انگلینڈ دوسرے ون ڈے کیلئے آج لارڈز کے میدان پر مدمقابل ہوں گے۔ پاکستان ٹیم میں سمیع اسلم اور یاسر شاہ کی شمولیت کا امکان ہے۔ میچ پاکستانی۔۔۔۔۔