Daily Archives: August 23, 2016

اندھیرنگری چوپٹ راج ،میانوالی کالاباغ زیرتعمیرروڈپرنکاسی آب کی پُلی میں دن دیہاڑے ناقص میٹریل کااستعمال

پائی خیل (نامہ نگار وائس آف سوسائٹی)اندھیرنگری چوپٹ راج ،میانوالی کالاباغ زیرتعمیرروڈپرنکاسی آب کی پُلی میں دن دیہاڑے ناقص میٹریل کااستعمال ،انتظامیہ سے نوٹس لینے کامطالبہ ،تفصیلات کے مطابق پائی خیل اڈاکوٹ بیلیاں میانوالی کالاباغ زیرتعمیرروڈپرپہاڑی برساتی نالوں کی نکاسی۔۔۔۔۔

کراچی پاکستان کا معاشی دارالخلافہ ہے اس کا امن و امان اور سلامتی ہر شخص،ہر جماعت پر مقدم ہے.محمد ادریس نازؔ مرکزی چیئرمین عالمی امن تحریک

گوجرانوالہ(آئی پی ایم میڈیا سیل)کراچی پاکستان کا معاشی دارالخلافہ ہے اس کا امن و امان اور سلامتی ہر شخص،ہر جماعت پر مقدم ہے،کراچی میں جاری آپریشن ہر صورت مکمل ہونا چاہیے،کوئی بھی جماعت ،گروہ یا شخص کراچی کا امن تباہ۔۔۔۔۔

تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں ایم کیو ایم کے قائد کی تقریر کے خلاف مذمتی قرار داد جمع کرا دی

لاہور :قائد ایم کیو ایم کی جانب سے پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے، اور میڈیا ہاوسز پر حملے اور پرتشدد کارروائیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں قرارداد تحریک۔۔۔۔۔

برطانیہ میں مقیم پاکستانی آج ایم کیو ایم کے خلاف مظاہرہ کریں گے

برطانیہ میں مقیم پاکستانی آج ایم کیو ایم کے خلاف مظاہرہ کریں گےبرطانوی پولیس نے متحدہ کے قائد کے پاکستان مخالف نعروں اور نفرت آمیز تقاریر کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ برطانیہ بھر کے پاکستانی آج برطانوی وزیراعظم کے۔۔۔۔۔

سرکاری ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس:عمران خان،طاہرالقادری کے وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت  کے جج سید کوثر زیدی نے سرکاری ٹی وی ، پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان اور طاہرالقادری سمیت50 غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت26 ستمبر تک۔۔۔۔۔

ایم کیوایم سیل،کراچی میں زندگی رواں دواں

کراچی : حیدرآباد میں گزشتہ رات پولیس کی بھاری نفری نے بھائی خان چاڑی پر واقع ایم کیوایم کے زونل آفس کو سیل کردیا تھا ، اس کے علاوہ ایم کیوایم کا لبرٹی چوک سیکٹر آفس اور لطیف آباد میں۔۔۔۔۔

پاکستان پہلی بار عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی مرتبہ نمبر ون ٹیم بنی ہے پاکستان کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ آئی سی سی کی۔۔۔۔۔

ٹاپ پوزیشن کھلاڑیوں کی محنت کاصلہ ہے، مصباح الحق

ٹاپ پوزیشن کھلاڑیوں کی محنت کاصلہ ہے، مصباح الحقپاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پرخوشی کااظہارلفظوں میں ممکن نہیں۔ یہ مقام تمام کھلاڑیوں کی اجتماعی محنت اورکئی سالہ کی منصوبہ بندی۔۔۔۔۔

بھارت نے ’’بلوچ آپریشن‘‘ کے نام سے پاکستان کیخلاف نیا سیل بنا لیا‘ ذرائع

نیویارک(صباح نیوز) بھارت نے بلوچستان میں اپنے نیٹ ورک کو مزید فعال بنانے اور موثر انداز میں کارروائیاں کرنے کا ایک خطرناک جامع منصوبہ مرتب کرنا شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں “بلوچ آپریشن” کے نام سے ایک۔۔۔۔۔