گوجرانوالہ کے سرکاری سکولوں میں بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ شیڈیول کا اعلان کر دیا گیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی چاند مبارک علی سے )کے سرکاری سکولوں میں بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ شیڈیول کا اعلان کر دیا گیا ریجن بھرکے سرکاری سکولوں میں 3 ہزار خالی سیٹوں پر بھرتی کے لئے 27 تا 30 دسمبراین ٹی ایس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کر لیا گیا 27 دسمبر کو ای ایس ای، 28 دسمبرکو ایس ای ایس ای ، 29 دسمبرکو ایس ایس ای اور 30 دسمبرکو اے ای اوز کی بھرتی کے لئے ٹیسٹ لئے جائیں گے ،جس کے بعد 5 جنوری کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا، 21 جنوری تک امیدوار محکمہ تعلیم کے دفتر میں درخواستیں جمع کروا سکیں گے 8 فروری تک امیدواروں کے انٹرویو لئے جائیں گے ، بعدازاں امیدواران کے کاغذات کی جانچ پڑتال کرکے 21 جنوری کو پری میرٹ لسٹ آویزاں کی جائے گی ،29 دسمبرکو امیدواران کے لئے تربیتی ورکشاپ منعقد کی جائے گی اور 9 فروری کو فائنل میرٹ لسٹ آویزاں کرتے ہوئے امیدواروں کو تربیت دی جائے گی ۔جس کے بعد یکم مارچ کو آرڈرز جاری کر دیئے جائیں گ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *