کراچی ترقیاتی کاموں کی وجہ سے راشد منہاس برج ٹریفک کے لئے بند

کراچی(بیوروچیف نوید عامر سے) ترقیاتی کاموں کی وجہ سے راشد منہاس برج ٹریفک کے لئے بند , ٹریفک برج کے نیچے سے جانب ملینیم جا رہی ہے اورمین شاہراہ فیصل روڈ جانب شہر ٹریفک بلاک اور ٹریفک کا فلو ہےگاڑیوں کی سیکورٹی چیکنگ کیماڑی گیٹ # 1 پر ہونے کی وجہ سے ایک ایک گری گیٹ میں داخل ہو رہی ہی ‏لیاقت آباد اور کیماڑی گیٹ١ پر ٹریفک نارمل ہو گئی ہے ٹریفک اسٹاف موجود ہے.یونیورسٹی روڈ، جہانگیر روڈ ، گرومندر، صدر، نیشنل ہائی وے ، شاہراہ فیصل، آئی آئی چندریگر روڈ ، ملیر ، مرغی خانہ کیماڑی، ماڑی پور روڈ KICT گیٹ 15, ویسٹ وہارف روڈ, ٹاور پر آفس ٹائمنگ کا فلو ہے ٹریفک کا عملہ موجود ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *