ڈویژن فیصل آباد مختلف تھانہ جات نے 220رب بابووالہ جھنگ روڈمیں غنڈاگردی کی انتہاکردی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ بیوروچیف میاں عمران ندیم سے)ڈویژن فیصل آباد مختلف تھانہ جات نے 220رب بابووالہ جھنگ روڈمیں غنڈاگردی کی انتہاکردی بغیروارنٹ کےغریب گھرانوں میں ز بردستی داخل ہوکرعورتوں سےببد تمیزی چادراورچاردیوار​ی کےتقدس کوپامال کرتےہوئےغریب لوگوں کوزبردستی گرفتاکرکے لیجاکرتشددکرتےہیں اوربعدمیں رشوت لیکرجھوٹ دیاجاتاقانون کےرگھوالے ہی غنڈاگردی اوربدماشی کرتے ھیں جن کوکوئی بھی پوچھنےوالہ نہیں بابووالہ220رب جھنگ روڈمیں بےگناہ لوگوں پرجھوٹااوربےبنی​ادالزام لگاتےہیں فلاں ڈکیٹ پکڑاہواہیں جوتیرانام لےرہاہے وزیراعلیٰ شہبازشریف آئی جی پنجاب آرپی او سی پی اوان غنڈےپولیس آفیسروکوفلفورمن​ع کیاجائے اورپولیس کےمقدس فریضےکوبدنام ہونے سےبچایاجائے کیوں کےانسان کوعادی مجرم پولیس خودبناتی ہےکوئ بھی ماں کی کوکھسے جنم نہیں لیتا اس سےپہلے تھانہ فیکٹری ایرامیں پولیس تششددسےایک غریب جان کی بازی ہار چوکاہےپولیس بازآجائےظلم غنڈاگردی سے ورنہ کل خداکوکیامنہ دیکھائےگےسروے ذرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *