ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابات راجہ جالد محمود صدر 273ووٹ لیکر صدر منتحب

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ بیوروچیف میاں عمران ندیم سے)ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابات راجہ جالد محمود صدر 273ووٹ لیکر صدر منتحب – نیامت 183رضاشاہ کاظمی نائب صدر 239کامیاب- عرفان الحق 184اورنگزیب چیف جنرل سیکرٹری 217 -وسیم عباس 227ووٹ لیکر کامیاب میڈم سعدیہ شریف فناس سیکرٹری 229 کامیاب -میاں ریحان 222نوید اشرف سیکرٹری لائبریرین 213 – گل نواز 221 کامیاب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *