پاکستان پیپلزپارٹی کے پچاس ویں یوم تاسیس کے موقع پرمنڈی بہاوالدین سے سینکڑوں کارکنوں کا ڈھول کی تھاپ پر رقص

منڈی بہاوالدین(بیوروچیف فیصل محمود) منڈی بہاوالدین.پاکستان پیپلزپارٹی کے پچاس ویں یوم تاسیس کے موقع پرمنڈی بہاوالدین سے سینکڑوں کارکنوں کاقافلہ عوامی پبلک سیکرٹریٹ سے چوہدری عظمت اللہ مارتھ امیدوارحلقہ پی پی116 کی قیادت میں روانہ ہوا،جیالوں کاڈھول کی تھاپ پررقص
منڈی بہاوالدین تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ میں ایک ہی رات میں نامعلوم چوروں نے تین گھروں کا صفایا کر دیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *