ٹوبہ ٹیک سنگھ کرسمس ایام میں شراب خریدوفروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔آر پی او

ٹوبہ ٹیک سنگھ:(ڈسٹرکٹ ڈپٹی بیوروچیف اجمل اعوان سے)کرسمس کے موقع پر چرچز و مسیحی پروگرامز کی سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات کرسمس اور نیوایئرنائٹ پر ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کو روکا جائےقتل مقدمات کو جلد از جلد حقائق کی روشنی میں یکسو کیا جائےدیگر مقدمات مال مسروقہ زیادہ سے زیادہ ریکور کرتے ہوئے اصل مالکان کے حوالے کیاجائےاشتہاری مجرمان کو فوری گرفتار کیاجائے۔نیلی بتی اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائےچائینیز سیکیورٹی،سرچ آپریشنز اور حساس مقامات کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایات جاری۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *