ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تحصیلدار محبوب الحق لادی کےپیرمحل اور سندھیلیانوالی میں دوکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانے

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ بیوروچیف میاں عمران ندیم سے) تحصیلدار محبوب الحق لادی کےپیرمحل اور سندھیلیانوالی میں دوکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانے تفصیلات کے مطابق :اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل چوہدری محمد خالد گجر کی ہدایت پر تحصیلدار محبوب الحق لادی نے پیرمحل اور سندھیلیانوالی کے سبزی فرشوں اور دوکانداروں کو زائد ریٹ وصول کرنے پر جرمانے ہزاروں روپے جرمانے کئے۔ پیرمحل :انہوں نے کہا کہ زائد ریٹ اور کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں ہو گا تحصیلدار حاجی محبوب الحق لادی کو پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے اختیارات حاصل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *