ٹوبہ ٹیک سنگھ. انچارج سوئی گیس ملک اعجاز کی غنڈہ گردی.

ٹوبہ ٹیک سنگھ:(ڈویژنل ڈپٹی بیوروچیف سید خلیل الرحمن شاہ سے) انچارج نادرن سوئی گیس و عملہ سرعام غنڈہ گردی. صحافیوں کے ساتھ غنڈہ گردی و بدتمیزی. انچارج سوئی گیس ملک اعجاز نے رشوت اور لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے. سائلین عوام سے دھوکہ سے کام کے بہانے ہزاروں روپے رشوت لینا سائلین عوام رشوت نہ دینے پر سالوں خوار کرنا ذلیل کرنا انچارج و عملہ نے اپنا شیوا بنا رکھا ہے. عوام کی شکایت پر مقامی صحافی جب متعلقہ سوئی گیس کے دفتر گئے. تو تمام عملہ اپنی اپنی سیٹوں سے غائب عوام پریشان. صرف کاغذی کاروائی میں حاضر لگا کر سب اچھا کی رپورٹ دی جارہی ہے. صحافیوں کے ساتھ انچارج ملک اعجاز نے ناروا رویہ استعمال کیا. اور کوریج کرنے سے منع کر دیا گیا. عوام کا اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کہ انچارج ملک اعجاز سوئی گیس کو فوری طور پہ معطل کر کے کسی ایماندار افسر کو تعینات کیا جائے عوام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *