ٹوبہ ٹیک سنگھ:گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈپٹی ڈویژنل بیورو چیف سید خلیل الرحمن شاہ سے )گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت شہر اور گردونواح میں گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت جاری اطلاع کے باوجود فوڈ اتھارٹی کسی قسم کی کاروائی کرنے سے قاصرکچھ عرصہ قبل فوڈ اتھارٹی نے ایک کنال میں ہل چلایا اور وارننگ دیکر باقی فصل چھوڑ دی تھی دوبارہ پھر گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت جاری کردی گئی اعلیٰ احکام سے نوٹس کی اپیل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *