وکلا سياسی جماعتيں سول سوسائٹی اورصحافی اس نقط پر متفق ہيں

۔ وزيرمال وبحاليات سردار فاروق سکندر خان کاواضع بيان بھی سامنے آگيا۔ ان کےمثبت بيان کوھم قدر
کی نگاہ سےديکھتےھيں۔
کوٹلی مسلم کانفرانس کےمرکزی رہنما ممبر اسمبلی ملک نواز خان نےکہاکہ 400بسترکاہسپتال دوسری جگہ منتقل کرنےکی سازش کامياب نہيں ہونےديں گے۔ تمام جماعتيں متفق ھيں سڑکوں پر انے سے دريغ نہيں کياجائے گا۔ اس سلسلے ميں وزيرحکومت راجہ نثار اور آپوزيشن ليڈر چوہدری ياسين سے بھی بات ہو چکی ھے۔ سب متفق ھيں کہ ہسپتال ڈسٹرک ہيڈکوٹر ميں ہی بنے گا۔ ہسپتال کی تعمير کے حوالے سے فاروق سکندر کاواضع بيان بھی سامنے آگيا۔ ان کےمثبت بيان کو ھم قدر کی نگاہ سے ديکھتے ھيں۔ کوٹلی ميں بجلی پانی سميت ان گنت مسائل ہيں جن کو حل کرنا حکومت اور انتظاميہ کی ذمہ داری ہے۔ کوٹلی ميں تعمير ہونے والا ہسپتال کھوئیرٹہ نکيال چڑھوئی سہنسہ اور ان سے ملحقہ علاقوں کے لئے يکساں مفيد ہے۔ اور تمام لوگ عہد کر چکے ہيں کہ اس منصوبے کے خلاف تمام سازشيں ناکام بنائيں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *