نواہی گاؤں میانوال رانجها سے اغواء ہونے والا زیشان بارہ دن گزرنے کے باوجود بھی باز یاب نہ ہو سکا

منڈی بہاؤالدین (بیورو چیف فیصل محمود سے)نواہی گاؤں میانوال رانجها سے اغواء ہونے والا زیشان بارہ دن گزرنے کے باوجود بھی باز یاب نہ ہو سکا پولیس تهانہ کٹهیالہ شیخاں خاموش تماشائی اغواء ہونے والے زیشان کے والدین نے ڈی پی او فیصل مختار سے اپیل کی هے کے ہمارے بچے کو فوری طور پر بازیاب کرا یا جائے متاثرہ ماں باپ کی اعلیٰ احکام سے نوٹس کی اپیل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *