نمائندہ خصوصی اظہر اقبال مُغل کی پاکستان کی مشہور سنگر میڈم شازیہ رانی سے خصوصی گفتگو

س: آپ نے اپنے کیئرئیر کا آغاز کب اور کہاں سے شروع کیا
میں اپنے کئیرئیر کا آغاز ایبٹ آباد سے شروع کیا
س:آپ نے اس فیلڈ ہی میں آنا پسند کیوں کیا
ج: مجھے گانے کا شوق تھا اسلیئے آئی
س: آ پ کو کھانے میں کیا پسند ہے
ج: سب کچھ ہی کھا لیتی ہوں
س: کوکنگ آتی ہے آپ کو کیا اچھا بنا سکتی ہیں
ج: کوکنگ کر لیتی ہو سب کچھ اچھا بنا لیتی ہوں
س: اگر آپ سنگر نہ ہوتی تو کیا ہوتی
ج: گھر پر ہی ہوتی
س: آج کل جو کام ہو رہا ہے اس میں کوئی تبدیلی آنی چاہئے
ج: جی میں جو کام ہو رہا ہے اس میں کیا تبدیلی لا سکتی ہوں ۔ اچھا کام ہو رہا ہے
س: آپ اپنے کام سے مطمئن ہیں
ج: جی ہاں میں اپنے کام سے مطمئن ہوں
س:مستقبل میں کیا کرنے کا اردہ ہے
ج: مستقبل میں بھی سنگر بننے کا ہی اردہ ہے جو کہ پاکستان کا نام روشن کر سکے
س: آپ نے ابھی تک کن کن زبانوں میں گا چکی ہیں
ج: مین پنجابی،سرائیکی،پوٹھوہاری میں گا چکی ہوں
س: کو ئی ایسی خواہش جوپوری نہ ہو سکی ہو
ج: جی کوئی ایسی خواہش نہیں جو پوری نہ ہو سکی ہو
س:ا گر انڈیا جا کر کام کرنے کا موقع ملا تو کریں گی
ج: نہیں جی میں پاکستان میں ہی کام کرنا چاہتی ہوں
س:فلم میں کام کی آفر ہو تو کریں گی
ج: نہیں مجھے شوق نہیں ہے فلموں میں کام کرنے کا
س:اگر فلم کام کرنے کا موقع ملا تو کس پاکستانی ہیروکے ساتھ کام کرنا پسند کریں گی
ج: سب ہی ہیرو اچھے ہیں جیسا کہ میں بتا چکی ہوں کہ مجھے کام نہیں کرنا فلموں میں
س:کس شخصیت سے بہت متاثر ہیں آپ
ج: سب ہی اچھے ہیں
س: آپ کو وزیراعظم بنا دیا جائے تو پہلا کام کیا کریں گے
ج: جی مجھے وزیر بننے کا کوئی شوق نہیں
س:پاکستانی عوام کو کوئی پیغام دینا چاہیءں گے
ج:پاکستانی قوم کو بس اتنا کہنا چاہوں گی کہ سب مل جل کر رہیں آپس میں بھائی چارہ قائم کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *