منڈی بہاوالدین میں مبلغ 20 لاکھ روپے کا جہیز فنڈ اور دو آٹو رکشہ بذریعہ قرعہ اندازی مفت تقسیم کئےگئے

گوجرانوالہ(ڈویژنل چیف رپورٹر رانا محمد نعیم سے) آج ڈسٹرکٹ زکوۃ کمیٹی منڈی بہاوالدین میں مبلغ 20 لاکھ روپے کا جہیز فنڈ اور دو آٹو رکشہ بذریعہ قرعہ اندازی مفت تقسیم کئےگئے۔ مہمانان خصوصی میں محترمہ حمیدہ وحید صوبائی وزیر پنجاب، حاجی شفقت محمود گوندل MPA و ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)، سید ریاض حسین بخاری چئیرمین یو سی حاصلانوالہ،ممبران ضلعی زکوۃ کمیٹی، افضال احمد بھٹی کوآرڈینیٹر PMLN، امجد اقبال رانجھا،حاجی ناصر چئیرمین بلدیہ، رانا سرفراز وائس چئیرمین بلدیہ( چئیرمین زکواتہ ملک اویس ۱عوان قمر ساہی سید الطاف شاھد اشفاق وسیع تعداد میں شرکت۔ڈسٹرکٹ چئیرمین عشروزکوۃ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *