منڈی بہاوالدین تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ میں ایک ہی رات میں نامعلوم چوروں نے تین گھروں کا صفایا کر دیا.

منڈی بہاوالدین(بیوروچیف فیصل محمود)تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ میں ایک ہی رات میں نامعلوم چوروں نے تین گھروں کا صفایا کر دیا. کوٹ پھلے شاہ. اور محلہ وڑائچاں اڈا پاہڑیانوالی میں دو گھروں میں چوری کی واردات. یہ سین راجہ محمد نواز کے گھر کا ھے نا معلوم چور. نقدی. زیورات. پارچات لے اڑے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *