منڈی بہائوالدین میں ایجوکیٹرز و اے ای او کی بھرتی کیلئے 581 سیٹیوں کیلئے درخواستیں مطلوب

منڈی بہاوالدین (بیوروچیف فیصل محمود سے)منڈی بہائوالدین میں ایجوکیٹرز و اے ای او کی بھرتی کیلئے 581 سیٹیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 21 جنوری 2018انٹرویو کی تایخ: 3 فروری سے 8 فروری 2018مقام انٹرویو گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول سوہاوہ بولانی،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *