منڈی بہائوالدین محترمہ حمیدہ وحیدالدین صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب نے چیئرمین نادرا عثمان یوسف مبین سے منڈی بہاؤالدین شہر میں نادرا سب آفس کی بحالی کے لیے ملاقات کی۔

منڈی بہائوالدین(ڈویژنل چیف رپورٹر رانا محمد نعیم سے) محترمہ حمیدہ وحیدالدین صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب نے چیئرمین نادرا عثمان یوسف مبین سے منڈی بہاؤالدین شہر میں نادرا سب آفس کی بحالی کے لیے ملاقات کی۔ اس موقع پرچیئرمین نادرا نے برگیڈیئر (ر) نثار احمد اور ذوالفقار علی ڈائریکٹر جنرل پروجیکٹ کو ہدایت کی ایک ہفتہ کے اندر منڈی بہاؤالدین شہر میں نادرا سب آفس کی بحالی کے لیے ایک ٹیم منڈی بہاؤالدین بھجوائیں اور اس مسئلہ کو حل کروائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *