منڈی بہاؤالدین گزشتہ روزجماعت اسلامی کی جامع مدنی مسجدکے غلےکی چوری

منڈی بہاؤالدین (بیورو چیف فیصل محمود سے)جماعت اسلامی کی جامع مدنی مسجد اڈا پاہڑیانوالی کے غلےکے تالےتوڑکران سے چرائی گئی رقم منگووال چیک پوسٹ (گجرات) ملزم پکڑکررقم برآمد کرلی ۔تاہم پولیس ملزمان کے نام بتانے سے انکارکر رہے ہیں اس سلسلہ میں ۔جنرل سیکرٹری مدنی مسجد سید اعجاز حسین خیالی میڈیا سےگفتگو کر رہے ہیں ۔اور DPOمنڈی بہاوالدین ۔ڈی ایس پی پھالیہ اور SHOتھانہ پاہڑیانوالی سے ملزمان کے نام اور مقدمے کا مطالبہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *