منڈی بہاؤالدین نواہی گاؤں سوینہ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو سالہ بچی جاں بحق

منڈی بہاؤالدی(ّبیورو چیف فیصل محمود سے) نواہی گاؤں سوینہ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو سالہ بچی جاں بحق ریسکیو جهت گرنے سے 6 افراد زخمی ریسکیو زخمیوں کو بی ایچ کیو ہسپتال سیوںیہ منتقل کر دیا ریسکیوبی ایچ کیو ہسپتال سویںہ میں کوئی بھی ڈاکٹر ہسپتال میں موجود نہیں زخمیوں کو مسیحا کا انتظار زخمیوں کے ورثاء کا ڈپٹی کمشنر حافظ شوکت علی سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *