منڈی بہاؤالدین محلہ منظور آباد کے قریب بجلی کے پول سے ٹرک کے ٹکرانے سے بجلی کا پول ٹوٹ گیا

منڈی بہاؤالدین (بیوروچیف فیصل محمود سے)بجلی کے پول کے ٹوٹنے سے الیون کے وی کی تاریں مکان کے چهت پر گر گئ بجلی کے پول گرنے سے بجلی کی سپلائی معطل واپڈا اہلکار موقع پر پہنچ گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *