منڈی بہاؤالدین/ ضلعی پولیس ڈسٹرکٹ پولیس نے سال2017 کی کارکردگی رپورٹ جاری

منڈی بہاؤالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا محمد نعیم سے)ضلعی پولیس ڈسٹرکٹ پولیس نے سال2017 کی کارکردگی رپورٹ جاری ناجائز اسلحہ کے 686 مقدمات درج کرکے 62 کلاشنکوف’ 118 رائفلیں’ 165 بندوقیں ‘ 498 پسٹل’ 23 ریوالور اور 12488 رائوند برآمد پولیس نے 12 ماہ میں مجرمان اشتہاریوں’منشیات فروشوں’ناجائز اسلحہ رکھنے والوں’ چوروں اور ڈاکوئوں کے40 گینگز کے 85 افراد کو گرفتار کرکے 2 کروڑ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کر لیا، منشیات کے 521 مقدمات درج کرکے 2 کلو گرام ہیروئن’ 104 کلو گرام چرس’ 1 کلو افیون’ 1998 بوتلیں شراب’ 32 چالو بھٹیاں شراب اور پانچ ہزار کلو گرام بھنگ اور 760 شرابی گرفتار کئے، سال 2018 میں بھی میرٹ پر انصاف کی فراہمی اور عوام کی حقیقی معنوں میں داد رسی کی جائے گی، 1485 اشتہاری مجرمان اور 481 عدالتی مفرور بھی گرفتار کئے گئے۔ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محمد افتخار دیو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *