عیسیٰ خیل ڈی ایس پی مہرمحمد ریاض کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ کمرمشانی عمران یعقوب اورانکی ٹیم نے جواریوں کےخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا

عیسیٰ خیل (اسماعیل پراچہ سے)ڈی ایس پی مہرمحمد ریاض کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ کمرمشانی عمران یعقوب اورانکی ٹیم نے جواریوں کےخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے جوے کےاڈےپرکامیاب چھاپہ مار کر چار جواری اور جوے پر لگی رقم دس ہزار روپے اور چار عدد موبائل فون قبضہ میں لے کر ملزمان کے خلاف تھانہ کمرمشانی میں قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاسیاسی سماجی حلقوں نےاس کامیاب کاروائی پر ایس ایچ او تھانہ کمرمشانی اورانکی ٹیم کوخراج تحسین پیش کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *