رسول کالج ٹیکنالوجی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کے لیے

منڈی بہاؤالدین (ڈویژنل چیف رپورٹر رانا محمد نعیم سے)وزیر اعلیٰ پنجاب جناب میاں محمد شہباز شریف نے سیکریٹری محکمہ IC&Iکو ہدایت کی ہے کہ کیبنٹ کمیٹی کے سامنے پیش کرنے کے لیے ایک ہفتہ کے اندرا سٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات کے مطابق کیس کی سمری تیار کریں “۔محترمہ حمیدہ وحیدالدین صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب رسول کالج ٹیکنالوجی کو یونیورسٹی کا درجہ دلوانے کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی ہیں۔ انشاء اللہ جلد رسول کالج ٹیکنالوجی کو یونیورسٹی کا درجہ دلوا کر عوام کی عدالت میں سرخروہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *