رات کی تاريکی کا فائدہ اٹھاتےہوئےجنگلات کی لکڑی سمگلنگ جاری محکمہ جنگلات اس بات پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں

آزاد کشمیر (اسماعیل بٹ سے )درلیاگجراں کجلانی براھٹلہ ناڑ کے جنگل کمپاٹ نمبر 57 میں سرے عام قیمتی لکڑی کاٹی جارہی ہے یہ قیمتی لکڑی رات کی تاریخی میں دور دراز علاقوں میں فروخت کی جارہی ہے اور محکمہ جنگلات اس بات پر مکمل خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں اگر 2 دن کے اندر محکمہ جنگلات نے اس بات کا نوٹس نہ لیا تو درلیا کجلانی براھٹلہ ناڑ کی عوام کا رخ احتساب بیورو کی طرف ہو گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *