تیزرفتار کارنہر میں گرگئی،خاتون سمیت 6 سال کی بچی ڈوب کر جاں بحق

شیخوپورہ(احسن اقبال سے ) شیخوپورہ میں تیزرفتار کارنہر میں گرگئی جس کے باعث ایک خاتون سمیت 6 سال کی بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق ریسکیو اہلکار کا کہنا تھا کہ کارمیں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد سوار تھے جن میں سے 7 افراد کو زندہ باہر نکال لیا گیاہے ذرائع کے مطابق واقع تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *