تھانہ صدر کے علاقہ میں 8آرڈی میں واپڈا ملازم اورنگزیب سکنہ مونگ اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے فائرنگ سے قتل

منڈی بہاوالدین (بیورو چیف فیصل محمود سے)تھانہ صدر کے علاقہ میں 8آرڈی میں واپڈا ملازم اورنگزیب سکنہ مونگ اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوے کہیں جا رہا تھا نامعلوم افرد کی اندھا دھوندفائرنگ سے قتل اور قاتل مفرور ہونے میں کامیاب نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو منتعقل پولیس موقع پر پہنچ ملزمان کی تلاش جاری جبکہ تاحال قاتل لاپتہ ہونے کے باوجود نامعلوم بھی ہیں ذرائع کا کہنا ہے منڈی بہاوالدین میں DPOکی رٹ کمزور ہےاور نااہل ہونے کا ثبوت بھی ہےلواحقین کا IGپنجاب سے قاتلوں کو پکڑکر کیفرکردار تک پہچانے کا پُرزور مطالبہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *