تحصیل جتوئی میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر لوٹ مار شروع

مظفرگڑھ(بیورو چیف صدام حسین خان نچرانی سے )تحصیل جتوئی میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر لوٹ مار شروع نوسر بازوں نے سادہ لوحِ عوام کو لوٹنا شروع کر دیا اسسٹنٹ ڈائریکٹر بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام جتوئی نے نوسر بازوں کی سر پرستی کرتا ہے حکام بالا سے مطالبہ کہ ان کے خلاف سخت نوٹس لیں تاکہ سادپ لوح عوام اس فراڈ سے بچ سکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *