بھارتی آرمی چیف کا چین اور پاکستان سے ملحقہ 16 مقامات کادورہ

بھارتی آرمی چیف بیپن راوت نے چین اور پاکستان سے ملنے والے16مقامات کادورہ کیا ہے۔بھارتی آرمی چیف نے چین اور پاکستان سے ملنے والی بھارتی سرحدی علاقوں کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنی سرحدوں پر جدید ریڈار لگائے گا اور باڑ کے لئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرے گا ۔کہا جارہاہے کہ بھارتی آرمی چیف ان دنوں اپنے ملک سے ملنے والے سرحدی علاقوں میں انٹیلی جنس نظام مضبوط بنانے میں مصروف ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *