بارہ ربیع الاول کے جلوسوں کا سلسلہ پورے ملک میں جاری

منڈی بہاؤالدین(ڈویژنل چیف رپورٹر رانا محمد نعیم سے)منشی محلہ مسجد یا رسول اللہ سے شاندار جلوس نکالا گیا ڈوگراں والی گلی پر پہنچنے پر جلالی میلاد کمیٹی نے شرکاء جلوس کا شاندار استقبال کیااور مٹھائی تقسیم کی پھر جلوس مختلف راستوں سے ھوتا ھوا کمیٹی چوک پر سنی تحریک نے شاندار استقبال کیا پریس کلب پہنچنے پر مرزا اشفاق چشتی اور چیرمین بلدیہ حاجی ناصر نے ہمراہ وائس چیرمین رانا سرفراز اور کثیر تعداد میں دوستوں نے شاندار استقبال کیا اور جلوس روایتی راستوں سےہوتا ہوا غلہ منڈی میلاد چوک پر اختتام پزیر ھوا اس موقع پر سکیورٹی کے فُول پروف انتظامات تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *