ایس ایس پی زاہدشہید ڈرائیونگ سکول میں 30افراد نے ڈرائیونگ ٹریننگ مکمل کرلی..ڈی پی او فیصل مختار

منڈی بہاوالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا محمد نعیم سے)ایس ایس پی زاہدشہید ڈرائیونگ سکول میں 30افراد نے ڈرائیونگ ٹریننگ مکمل کرلی.پولیس لائن میں عوام الناس کو ڈرائیونگ کورس کروانے کیلئے کلاسزکا اجراء کیا گیا ہے.ڈرائیونگ سکول میں ٹریفک پولیس ماہرین کی نگرانی میں جدیدتقاضوں کے مطابق ڈرائیونگ کی تربیت دی جاتی ہے کورس مکمل کرنے والے 30مردوخواتین کو سرٹیفکیٹس دیے جارہے ہیں ڈرائیونگ کے بہتر تربیت سے حادثات اور قیمتی جانوں کے ضیاع میں کمی ہوسکتی ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *