امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا مزید سخت پابندیوںکا اعلان دوہفتے میںکیاجائے گا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ + اے ایف پی) امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا۔ شمالی کوریا کے خلاف مزید سخت پابندیوںکا اعلان دوہفتے میںکیاجائے گا۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایسا بہت سال پہلے ہوجاناچاہئے تھا امریکہ شمالی کوریا کو دہشت گردی پھیلانے والی ریاست قرار دیتا ہے۔ وائٹ ہاﺅس میں کابینہ اجلاس سے قبل انہوںنے کہا اس پر اقتصادی پابندیاں لگیں گی۔ ٹرمپ نے کہاشمالی کوریا نے غیر ملکی سرزمین پر حملے کرائے۔ ہماری توجہ آج اوتووارمبیئر اور دوسروں پر جاتی ہے جو شمالی کوریا کی زیادتی کاشکار ہوئے۔ جوہری میزائل پروگرام سے دستبردار کرنے کےلئے اس پراور پابندیاں لگیں گی۔ امریکی محکمہ خزانہ اعلان کرے گا۔ امریکی صدر

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *